Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

تیج پرتاپ یادو، جو کبھی تیجسوی یادو کو اپنا "ارجن" اور خود کو "کرشن" کہتے تھے، انہوں نے کہا کہ اس نے اپنے چھوٹے بھائی سے تمام تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔

کرن ریجیجو نے اپنے خطاب میں کہا:جامعہ صرف تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ ہندوستان کی تہذیبی شناخت ہے۔ یہاں ہر مذہب، ہر زبان اور ہر سوچ کے لوگ ایک مقصد کے لیے جمع ہیں  علم کی خدمت۔”

انڈیا بلین اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (IBJA) کے مطابق، 31 اکتوبر کو سونا 1,20,770 روپے فی 10 گرام تھا، جو 7 نومبر تک 670 روپے کم ہو کر 1,20,100 روپے ہو گیا۔ یہ مسلسل تیسرے ہفتے ہے جب سونے کی قیمتوں میں تخفیف ہوئی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ (8 نومبر) کو کہا کہ جب انصاف سب کے لیے قابلِ رسائی ہو، وقت پر ملے اور ہر شخص تک پہنچے، چاہے اس کا سماجی یا معاشی پس منظر کچھ بھی ہو، تبھی وہ حقیقی معنوں میں سماجی انصاف کی بنیاد بنتا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ (8 نومبر) کو دارالحکومت دہلی میں سپریم کورٹ میں قانونی امداد کی فراہمی کے نظام کو مضبوط کرنے سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اس سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان پرجس میں انہوں نے وَندے ماترم کے بعض اشعار کے حذف کئے جانےکو تقسیمِ ہند سے جوڑنے کی کوشش کی ہے، کو گمراہ کن اورخلاف حقیقت بتایا ہے۔

وزیراعظم نے آج صبح اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارتی سیاست پر لال کرشن اڈوانی کا اثر یادگار رہا ہے اور ان کے فیصلے دور اندیش اور عوامی فلاح پر مبنی تھے۔

ملک کے مغربی سیکٹر اور بحرعرب میں ٹرائی سروسز ایکسرسائز ترشُل زور و شور سے جاری ہے اور آئندہ ہفتے سوراشٹر ساحل پر بڑے پیمانے پر ایمفی بیئس ڈرل کے ساتھ یہ اختتام پذیر ہوگی۔

بہار اسمبلی الیکشن کے درمیان سمستی پورسے بڑی خبر آئی ہے۔ سرائے رنجن اسمبلی حلقہ کے شیتل پٹی گاؤں کے پاس ہزاروں وی وی پیٹ پرچیاں کوڑے میں پھینکی ملیں۔ آرجے ڈی نے اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئرکرکے الیکشن کمیشن پرسوال اٹھائے ہیں۔ پارٹی نے الزام لگایا کہ جہوریت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ یہ حادثہ 6 نومبرکو ہوئی ووٹنگ کے دودن بعد سامنے آئی ہے۔

غازی پور لٹریچر فیسٹیول کے سیشن ’جڑوں کی طرف‘ میں بھارت ایکسپریس کے CMD اور ایڈیٹر-ان-چیف اوپنندر رائے نے اپنی زندگی کی اَن کہی کہانیاں، کتابوں سے حاصل شدہ سبق اور والدین کی تربیت کا ذکر کر کے سب کو مسحور کر دیا۔