Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کی جانب سے نندی گرام میں کانگریس امیدوار کی حمایت کے اعلان کے کچھ ہی دیر بعد کانگریس امیدوار ملن پردھان کو ایک پرانے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان کے خلاف ایک پرانے قتل کے معاملے میں وارنٹ بھی جاری ہوا تھا۔

جلیل اختر کو 19 جون کو پولیس نے حراست میں لیا تھا، عدالت نے سرکاری دستاویزات کی تصدیق، عمر اور دیگر حالات کا جائزہ لینے کے بعد ضمانت منظور کی

یونیورسٹی آف ممبئی کے شعبۂ قانون اور چیف جسٹس ایم سی چھاگلا میموریل ٹرسٹ کے اشتراک سے 9ویں چیف جسٹس ایم سی چھاگلا میموریل لیکچر کا انعقاد

مانسون کی سرگرمیاں برقرار، بعض علاقوں میں بارش اور گرج چمک کا امکان؛ دہلی میں 18 ستمبر کو جزوی طور پر ابر آلود آسمان کی پیش گوئی

بھارت ایکسپریس اردو کے تیسرے نیشنل کانکلیو میں اردو، صحافت اور نئی ٹیکنالوجی پر گفتگو، شاہنواز حسین نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے بھی اردو کا فروغ ممکن ہے

سورا بھاسکر نے 2019 کے ایودھیا فیصلے کو ’غیر منصفانہ‘ قرار دیتے ہوئے مسلم دوستوں سے معافی مانگنے کا ذکر کیا، عامر خان، شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی پیغام بھیجا تھا

سرکاری محکموں میں خالی منظور شدہ عہدوں کو ایک سال کے اندر پُر کرنے کا مطالبہ، ’میری ڈگری کا کیا؟‘ مہم کے تحت ملک بھر میں ’نوکری مارچ‘ اور ’ڈگری مارچ‘ کا اعلان

17 ستمبر سے 17 اکتوبر تک ’سیوا سنکلپ ابھیان‘، وارانسی سے وڈ نگر اور وڈ نگر سے وارانسی تک 40,000 کلومیٹر کا سفر، 10 ریاستوں سے گزرے گی ریلی

بھارت ایکسپریس اردو کے ’بزمِ صحافت‘ میں مرکزی وزیر کرین رجیجو نے اردو کو گنگا جمنی تہذیب کی علامت قرار دیا، نوجوانوں کو اردو سے جوڑنے پر دیا زور

شاہنواز حسین نے کہا، اردو کو بھلائے جانے کے دور میں اپیندر رائے اسے آگے بڑھانے کے لیے کر رہے ہیں اہم کام، ان کی اردو سے محبت قابلِ تحسین ہے