Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

سابق وزیر رام آسرے کشواہا نے بی جے پی چھوڑ کر سماج وادی پارٹی کی رکنیت اختیار کی، پہلے بھی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رہ چکے ہیں

امت شاہ کے 2029 سے پہلے این ڈی اے کی زیرِ حکومت 21 ریاستوں میں یکساں شہری ضابطہ نافذ کرنے کے اعلان کے بعد جمعیت علماء ہند کے صدر نے اعتراض درج کرایا

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا، اردو کسی ایک مذہب یا ملک کی زبان نہیں بلکہ خالص ہندوستانی زبان ہے، نوجوانوں کو اردو سے جوڑنے پر دیا زور

مورخہ 17 ستمبر کو نئی دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں بھارت ایکسپریس اردو کے نیشنل کانکلیو کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، بزم صحافت کے اس تاریخی کانکلیو میں مرکزی وزیر کرن رجیجو کے ساتھ  ہی ملک کی سیاسی ،سماجی و  ادبی شخصیات موجود ہیں۔

بھارت ایکسپریس اردو کے تیسرے نیشنل کانکلیو کا نئی دہلی میں آغاز، سی ایم ڈی اپیندر رائے کی قیادت میں اردو صحافت اور نئے بھارت کے موضوع پر اہم شخصیات کا تبادلۂ خیال۔

آر ایس ایس سربراہ نے نوجوانوں، تعلیم، برین ڈرین اور کردار سازی پر خیالات کا اظہار کیا، کہا: تعلیم کا مقصد صرف روزگار حاصل کرنا نہیں بلکہ بہتر انسان بنانا بھی ہے

بھارت ایکسپریس اردو کے نیشنل کانکلیو کا اختتامی سیشن بھی بہت خاص ہونے جا رہا ہے۔ اس خاص سیشن میں سجے گی نامور شعرا و شاعرات اور کویوں  کی محفل،  ڈاکٹر سید فاروق مہمانِ خصوصی اور حاجی قمرالدین مہمانِ اعزاز ہوں گے۔

 مورخہ 17 ستمبر کو نئی دہلی میں بھارت ایکسپریس اردو کے نیشنل کانکلیو کا تیسرا ایڈیشن، افتتاحی اجلاس سے مرکزی وزیر کرن رجیجو کریں گے خصوصی خطاب۔

بِمسٹیک کے نوڈل گروپ کا دوسرا اجلاس بھی منعقد، روایتی طبی معلومات کے تحفظ، دستاویز بندی اور منصفانہ فوائد کی تقسیم پر توجہ۔

مورخہ 17 ستمبر کو نئی دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں ہونے والے تیسرے ایڈیشن میں اردو صحافت کے حال و مستقبل، قومی مکالمے میں اس کے کردار اور بدلتے ابلاغی منظرنامے پر ممتاز شخصیات بامعنی تبادلہ خیال کریں گی۔