Big News For EPFO Members: واٹس ایپ پر ’ہیلو‘ بولتے ہی کیا ہوگا؟ ای پی ایف او ارکان کے لیے بڑی خبر
ای پی ایف او واٹس ایپ سروس: ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم جلد ہی واٹس ایپ سروس شروع کرنے جا رہی ہے، جس کے ذریعے ارکان اپنے موبائل فون پر ہی پی ایف اکاؤنٹ کا بیلنس، پاس بک اور دعوے کی صورتحال دیکھ سکیں گے۔ اس کے علاوہ نئے ضوابط کے تحت بیماری، تعلیم، شادی اور مکان کے لیے پی ایف سے پیشگی رقم نکالنے کی حد میں بھی سہولت دی گئی ہے۔
Disha Salian Case: دِشا سالیان معاملے میں نیا موڑ، 8 جون کی رات آخر کیا ہوا تھا؟ سی بی آئی کھولے گی راز، ایف آئی آر میں کئی بڑے نام
بمبئی ہائی کورٹ کے حکم کے بعد مرکزی تفتیشی بیورو نے دِشا سالیان کی موت کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ اس کیس میں فلمی دنیا اور سیاست سے وابستہ کئی نام سامنے آئے ہیں۔
DMRC Rajbhasha Kirti Award: راج بھاشا کانفرنس میں وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی میٹرو کو نوازا، ہندی کے فروغ میں ملا پہلا انعام
ہندی کے استعمال کو فروغ دینے اور سرکاری کام کاج میں راج بھاشا کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کے لیے دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کو ایک بار پھر بڑی کامیابی ملی ہے۔ دہلی میٹرو کو حکومت ہند کے باوقار راج بھاشا کیرتی ایوارڈ سے مسلسل دوسری بار نوازا گیا ہے۔ اس بار بھی ادارے نے پہلا انعام حاصل کیا ہے۔
UP Election 2027: بی ایس پی میں اختلافات کے درمیان فائدہ کس کو ہوگا؟ راہل-اکھلیش کی پی ڈی اے حکمت عملی کام آئے گی یا کوئی اور مارے گا بازی؟
اتر پردیش میں مایاوتی اور آکاش آنند کے درمیان اختلافات، تنظیمی تبدیلیوں اور دلت ووٹ بینک کی کمزور ہوتی گرفت نے 2027 کے انتخابی حساب کتاب کو پیچیدہ کردیا، کانگریس اور سماج وادی پارٹی خالی جگہ پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔
Rajasthan Municipal Elections: راجستھان بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کے دو امیدواروں کو صرف ایک ایک ووٹ، ایک امیدوار خود بھی نہیں دے سکا ووٹ
بی جے پی کے دونوں امیدواروں کو محض ایک ایک ووٹ ملنا مقامی سیاست میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ خاص طور پر اس لیے کہ راجستھان میں بی جے پی کی حکومت ہے، اس کے باوجود ان دونوں امیدواروں کو اپنے اپنے وارڈ میں انتہائی کم حمایت حاصل ہوئی۔
Tejashwi Yadav Accuses PM Modi: تقریباً 45 لاکھ لوگ متاثر، پھر بھی مرکز خاموش کیوں؟ تیجسوی یادو نے پوچھا، کیا مودی حکومت بہار کو معمولی سمجھتی ہے؟
تیجسوی یادو نے بہار میں سیلاب کی صورتحال پر مرکز کو گھیرا، گجرات اور بہار کے ساتھ مبینہ امتیازی سلوک کا الزام۔
Violence Erupts Again in Manipur: منی پور میں پھر تشدد، 4 افراد ہلاک، 6 سالہ بچہ زخمی، حملے کے ذمہ دار افراد کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کا مطالبہ
منی پور کے تمینگلونگ ضلع میں اتوار کو تازہ تشدد کے دوران مسلح حملہ آوروں نے دو الگ الگ واقعات میں ایک جوڑے سمیت چار افراد کو ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کے دوران ایک چھ سالہ بچہ بھی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، جس کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔
CM Yogi Listened To The Shiv Mahapuran Katha: رائے بریلی میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پنڈت پردیپ مشرا سے سنی شیو مہاپوران کتھا
رائے بریلی کے اونچاہار میں منعقد شری شیو مہاپوران کتھا میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی شرکت، کہا- غیر ملکی حملہ آور بھارت کے اٹوٹ عقیدے کو کبھی شکست نہیں دے سکے؛ شاندار انعقاد کے لیے کابینی وزیر منوج کمار پانڈے کی بھرپور تعریف
JDU Name Change: کوئی لیکن اگر مگر نہیں۔۔۔، جے ڈی یو اب ہوگی جے ڈی این؟ نتیش کی پارٹی کے نام پر سیاسی ہلچل
بہار کی سیاست میں ایک بار پھر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ جنتا دل یونائیٹڈ کے نام کی تبدیلی کا معاملہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ پارٹی کے نام کو بدل کر ’جنتا دل نتیش‘ یا ’جے ڈی یو-نتیش‘ رکھنے کا مطالبہ پارٹی کے اندر سے اٹھ رہا ہے، جس کی ریاستی صدر امیش کشواہا نے بھی کھل کر حمایت کر دی ہے۔
Delhi MCD Demolition Drive: دہلی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایم سی ڈی کی بڑی کارروائی، نہرو وہار سے سائنک فارمز تک چلا بلڈوزر
دارالحکومت کے تمام 12 زونوں میں بڑے پیمانے پر کارروائی، 33 جائیدادوں کو منہدم کیا گیا، 5 کو سیل اور 29 معاملات میں وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا گیا۔





