Mallikarjun Kharge Attack PM Modi: ‘ ملازمت کے تعلق سے آپ جھوٹ پھیلارہے ہیں …’، کھرگے نے وزیر اعظم مودی کو یاد دلا یا یہ بڑا دعویٰ
کانگریس صدر کھرگے نے مزید کہا کہ این ٹی اے میں دھاندلی ہوئی، پیپر لیک ہوا اور گھوٹالہ کیا گیا اور این آر اے نے امتحان تک نہیں کرایا۔ بی جے پی-آر ایس ایس نے تعلیمی نظام کو تباہ کرنے اور نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنے کی ذمہ داری اٹھائی ہے۔
Former Judge Rohit Arya Joins BJP: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے سابق جج روہت آریہ بی جے پی میں شامل، صرف تین ماہ قبل ہوئے تھے ریٹائر
جسٹس آریہ نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور وکیل 1984 میں کیا۔ انہیں 2003 میں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا سینئر وکیل مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے مرکزی حکومت، ایس بی آئی، محکمہ ٹیلی کام، بی ایس این ایل، اور محکمہ انکم ٹیکس کے لیے بھی کیس لڑے۔
Horrific road accident in Kishanganj: اسکارپیو اور ڈمپر میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
اسکارپیو اور ڈمپر کے درمیان تصادم اتنا شدید تھا کہ اسکارپیو مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 6 بتائی جا رہی ہے اور زخمیوں کا کشن گنج میں علاج کیا جا رہا ہے۔
Jama Masjid area: دہلی کے جامع مسجد علاقے میں گری دکان کی چھت، کئی افراد زخمی، اسپتال میں داخل
زمین دھنستے دیکھ کر مقامی لوگوں نے پولیس، میونسپل کارپوریشن اور فائر بریگیڈ کو اطلاع دی۔ جب یہ مسجد منہدم ہوئی تو مقامی پولیس انتظامیہ اور ایم سی ڈی کے اہلکار بھی موقع پر موجود تھے۔ لوگوں کو وہاں سے پہلے ہی نکال لیا گیا تھا۔
Chandipura Virus: گجرات میں چاندی پورہ وائرس کا قہر، انفیکشن سے چار بچوں کی موت، کئی اسپتال میں داخل
سابرکانٹھا کے چیف ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راج سوتاریا نے کہا کہ چھ متاثرہ بچوں کے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لیے پونے کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی (این آئی وی) کو بھیجے گئے ہیں۔
Weather Update: دہلی میں آج بھی ہو سکتی ہے بارش، جانئے اس ہفتے کیسا رہے گا موسم؟
دہلی میں اتوار کو آسمان ابر آلود رہے گا۔ آئی ایم ڈی کے مطابق آج پھر بارش کا امکان ہے۔ دہلی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
Ramesh Bhai Rupareliya: رمیش بھائی روپاریلیاملک کے کسانوں کے لئے مشعل راہ،جانئےمزدور سے لے کر مالک بننے تک کا سفر
رمیش بھائی زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں لیکن وہ جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی کی اہمیت کو سمجھتے تھے۔ شروع میں انہیں کمپیوٹر سیکھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا لیکن آج وہ کمپیوٹر چلانے میں ماہر ہو گئے ہیں۔
Delhi High Court :دہلی ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسکولوں کو 50 فیصد بڑھی ہوئی فیس جمع کرنے کے بعد اندراج بحال کرنے کی ہدایت دی
اسکول نے بڑھی ہوئی فیسوں کی ادائیگی نہ کرنے پر تقریباً 26 بچوں کے ناموں کا داخلہ خارج کردیا تھا ۔ والدین نے اسے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
Anant-Radhika Wedding: اننت رادھیکا کی شادی کی تقریب میں معززین کی شرکت،ملکی و بیرونی مہمانوں سے سجی پُر رونق تقریب
ہفتہ کو اننت اور رادھیکا کی شادی کے بعد، امبانی خاندان ممبئی کے بی کے سی میں 'شبھ آشیرواد' کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ، جس میں ملکی اور بین الاقوامی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔
Cheque Bounce Cases: چیک باؤنس کیس کا فیصلہ 18 سال بعد آیا ، خاتون کو بے گناہی ثابت کرنے کے لیے عدالتوں کا چکر کاٹنا پڑا
چیک باؤنس کے بہت کم کیسز ہیں جن میں ملزمان بری ہوجاتے ہیں۔ لیکن ایک کیس میں فیصلہ 18 سال تک جاری رہنے والی قانونی جنگ کے بعد آیا ہے۔