Joshimath Sinking: لگتا ہے قیامت آنے والی ہے، خوف میں مبتلا شہر کے لوگ ، جوشی مٹھ میں تیزی سے بڑھ رہی دراڑیں
بھارتی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی، انڈین اسکول آف بزنس کے ریسرچ ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر اور آئی پی سی سی رپورٹ کے سرکردہ مصنف انجل پرکاش کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت بن رہی ہے۔
Ask Khargeji:راہل نے سیاسی سوالوں کا جواب دینے سے کیا انکار ، کہا کھڑگے جی سے پوچھیں
راہل گاندھی نے کہا کہ تنظیم کمزور نہیں ہے، لیکن تمام سیاسی سوالات کھڑگےجی سے پوچھیں وہ پارٹی کے صدر ہیں
Petrol-Diesel Prices:آپ کے شہر میں کتنی قیمت پر فروخت ہورہا ڈیزل وپیڑول
ملک میں تیل کی قیمتیں گزشتہ چار ماہ سے زیادہ عرصے سے مستحکم ہیں
Delhi Weather:دہلی میں کڑاکے کی ٹھنڈ کا ستم جاری ،کہرے سے دہلی این سی آر میں لوگوں کا براحال
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی اور لکھنؤ میں اسکول 14 جنوری تک بند رہیں گے۔ اتر پردیش میں لکھنؤ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹس کے مطابق، لکھنؤ میں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے اسکول بند رہیں گے
Ayodhya Jail:یوپی کی جیل سے رہاہوئے 98 سالہ قیدی کو جیل اسٹاف نے دی بدائی
مشرا نے کہا کہ رامسورت کی رہائی کے وقت ان کے گھر سے کوئی نہیں آیا تھا
Elevator crash:دہلی کی نارائنا فیکٹری میں بڑا حادثہ، لفٹ گرنے سے 3 کی موت، 1 زخمی
پولیس نے لاپرواہی کا مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے
Uttar Pradesh: معمر خواتین کو اپنا نشانہ بنا تا ہےیہ سائیکو کلر ،علاقے میں خوف وہراس، پولیس نےجاری کیا اسکیچ
اطلاعات کے مطابق ایودھیا ضلع میں ایک بزرگ خاتون کی پہلی لاش ملی۔ جبکہ دوسری لاش بارہ بنکی میں 17 دسمبر کو ملی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
Joshimath: جوشی مٹھ کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا گیا، آئی ٹی بی پی نے خالی کرائی کالونی
لینڈ سلائیڈنگ کا علاقہ اب آرمی اور آئی ٹی بی پی کیمپوں کی طرف بھی بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ کیمپ جانے والی سڑک کے ساتھ ساتھ سرحد کو ملانے والا ملیری ہائی وے بھی دھنس گیا ہے۔
Akhilesh Yadav:اکھلیش نے یوپی پولیس کی چائے پینے سے کیا انکار،نہیں پی سکتا، زہر دے سکتے ہیں
ان کے ساتھ پارٹی کارکنوں نے گرفتاری کے خلاف ڈی جی پی ہیڈکوارٹر پر دھرنا دیا۔اگروال پر پارٹی کے سوشل میڈیا ہینڈل سے ٹویٹر پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کا الزام ہے۔
Joshimath: پی ایم مودی نے جوشی مٹھ کو بچانے کا دلایا یقین، پی ایم او میں ہوئی اعلیٰ سطحی میٹنگ
چمولی کے ضلع مجسٹریٹ ہمانشو کھورانہ نے کہا کہ غیر محفوظ علاقوں میں رہ جانے والوں کے سامان کو منتقل کرنے کے لیے تمام سیکٹروں میں سیکٹر افسران کو نامزد کیا گیا ہے۔