Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

حالیہ دنوں میں جموں و کشمیر میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ان میں کئی ملی ٹینٹ مارے جا چکے ہیں۔

دہلی شراب پالیسی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ ونود چوہان کوبی آرایس لیڈرکے کویتا کے پی اے کے ذریعہ 25 کروڑ روپئے ملے تھے۔

یہ جاننا کہ ہندوستان کا سب سے مہنگا اسکول کون سا ہے۔ بہت سے والدین کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔ کیونکہ جو اسکول سب سے اعلیٰ ہیں وہ ان فیکٹرکی وجہ سے اس فہرست میں آتے ہیں ۔

لوک سبھا الیکشن کے نتیجے آنے کے بعد اب آرایل ڈی کو اترپردیش میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈرنے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ کافی وقت سے پارٹی لائن سے باہر جا رہے تھے۔

پولیس افسران نے بتایا کہ 2009 بیچ کے انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسرنے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) کے اندرمبینہ طورپراپنے سرکاری ریوالور سے خود کوگولی مارلی، جہاں اس کی بیوی کی موت ہو گئی۔

گوتم اڈانی نے مزید کہا کہ 2050 تک ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ کا سرمایہ 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہندوستان اگلے 26 سالوں میں اپنے اسٹاک مارکیٹ میں تقریباً 36 ٹریلین ڈالر کا مارکیٹ کیپ شامل کرے گا۔

ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ بنسی لال کی بہو کرن چودھری کو مرکزی وزیرمنوہرلال کھٹر، بی جے پی جنرل سکریٹری ترون چگھ اورہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔

پی ایم مودی نے بہارمیں نالندہ یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا ہے۔ یونیورسٹی کا تصور ہندوستان اور مشرقی ایشیا سمٹ (ای اے ایس) ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کے طور پرکیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں 17 ممالک کے مشنز کے سربراہوں سمیت کئی نامور افراد نے شرکت کی۔

محکمہ موسمیات نے منگل کو کہا کہ ہندوستان میں جون کے مہینے میں معمول سے کم مانسون کی بارش ہو گی۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ جب سے جنوب مغربی مانسون کیرالا میں آیا ہے، وہاں 20 فیصد کم بارش ہوئی ہے۔

کرن چودھری موجودہ وقت میں ہریانہ کی توشام سیٹ سے رکن اسمبلی ہیں۔ وہیں شروتی چودھری ہریانہ کانگریس کی کارگزارصدرتھیں۔