Bharat Express

علاقائی

3 اکتوبر 2021 کو لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران جھڑپوں میں چار کسانوں سمیت آٹھ افراد مارے گئے۔ اس معاملے میں مشرا کو گرفتار کیا گیا تھا۔

انل دیشمکھ او رنواب ملک کے بعد، شیوسینا کے ممبر پارلینمٹ سنجے راوت کے علاوہ مشرف این سی پی کے تیسرے سیئنر لیڈر ہیں

Three Soldiers killed: معمول کے مطابق آپریشن ٹاسک کے دوران ایک جے سی او اور دو او آر کی ایک ٹیم گہری کھائی میں پھسل گئی۔ یہ ٹریک برف سے ڈھک گئی تھی۔

ان دیہاتوں کی اراضی کے حصول میں شامل ہیں بنار پور، سالار پور، مہواری، حسین پور، کاٹھگھڑوا، کھیمراج پور، چوسا، نیای پور، دھرمگت پور، مہادیوا، مادھو پور، اکھوری پور گولا، بگھیلوا، بیچن پوروا اور موہن پوروا شامل ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے حکومت کے ذریعہ اسماٹ سٹی پروجکٹ کے تحت پائپ لائن بچھائی گئی تھی،جو اب مبینہ طور پر لیک ہورہی ہے۔ جس سے دراڑیں آرہی ہیں۔ کنوری گنج علاقہ کے گھروں میں دراڑیں اور ریسوا کی خبریں ملی ہے۔

Petrol-Diesel Price today: سرکاری تیل کمپنیوں کے مطابق، گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا-گریٹرنوئیڈا میں آج پٹرول 16 پیسے سستا ہوکر 96.60 روپئے فی لیٹرہوگیا ہے، جبکہ ڈیژل کی قیمت میں 16 پیسے کم ہوکر 89.77 روپئے فی لیٹر پہنچ گیا ہے۔

راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہندو ہماری پہچان، قومیت اور سب کو اپنا ماننے اور ساتھ لے کر چلنے کا رجحان ہے اور اسلام کو ملک میں کوئی خطرہ نہیں ہے، لیکن اسے 'ہم بڑے ہیں' کا جذبہ چھوڑنا پڑے گا۔

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو 'بھارت ایکسپریس' نیوز نیٹ ورک کے لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا۔ ساتھ ہی اپنی دو مقبول کتابیں  ‘ہستکشیپ’  اور ‘نظریہ’ کی کاپیاں بھی پیش کیں

بدھ کو ہوا کا رخ شمال مغرب سے جنوب مشرق میں تبدیل ہونے کی امید  ہے۔ اس سے آلودگی کی سطح میں مزید بہتری آئے گی

بھارت کے میزائل سیکٹر میں ایک اور کامیابی شامل ہو گئی ہے۔ کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پرتھوی-2کا کامیاب تربیتی تجربہ منگل کو اڈیشہ کے ساحل سے ہوا