Bharat Express

علاقائی

یہ تصاویر Cartosat-2S سیٹلائٹ سے لی گئی ہیں۔ ملک کے تمام سائنس دان جوشی مٹھ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد گھروں اور سڑکوں میں پڑنے والی دراڑوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔

پی ایم مودی نے کروز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ ایم وی گنگا ولاس کروز شپ کو لانچ کرنے کے بعد، پی ایم نریندر مودی نے کہا، آج  کاسی سے  ڈبروگڑھ کے بیچ دینا کی سب سے لمبی ندی جل یاترا گنگا ولاس کروز کا افتتاح کیا ۔ اس سے پہلے بھارت کےکئی سیاحتی مقامات  دنیا کے سیاحتی نقشے میں مزید نمایا ں ہونے والے ہیں

جاں بحق ہونے والوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو سنار دیہی اسپتال اور یشونت اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کا 15 واں ایڈیشن 13 جنوری سے اڈیشہ میں شروع ہورہی ہے ۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچ بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم اور رورکیلا کے برسا منڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

انڈین آئل، بھارت پیٹرولیم اور ہندوستان پیٹرولیم تیل کمپنیاں ہر صبح مختلف شہروں میں پڑول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں معلومات اپ ڈیٹ کرتی ہیں

آئی ایم ڈی کے مطابق، مغربی اتر پردیش میں 15 اور 16 جنوری کو، مشرقی اتر پردیش میں 12 سے 16 جنوری تک اور بہار کے کچھ حصوں میں 14 جنوری تک سردی برقرار رہے گی

Sharad Yadav Passes Away: سینئر اور قد آور سماجوادی لیڈر شرد یادو کا 75 سال کی عمر میں جمعرات کی رات انتقال ہوگیا۔ ان کی بیٹی سبھاشنی یادو نے ٹوئٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ ان کے انتقال پر وزیراعظم مودی، لوک سبھا اسپیکر سمیت سرکردہ لیڈران نے تعزیت پیش کی ہے۔

Lucknow News: کچھ دن قبل ہی سروجنی نگر کے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ نے نوجوانوں کو فٹ رکھنے اور نوجوان کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کے لئے 'سروجنی نگر اسپورٹس لیگ' کا آغاز کیا تھا۔

جمعرات کو، سی بی آئی نے ملزمین اور بینک حکام سے تعلق رکھنے والے 14 احاطوں پر چھاپہ مارا، جس میں کئی مجرمانہ دستاویزات اور مضامین برآمد ہوئے۔

Union Minister Ashwini Choubey: مرکزی وزیر اشونی چوبے بکسر-چوسا کے بنار پور پہنچے تھے۔ یہاں ان پر لوگوں کا غصہ پھوٹ پڑا۔ ان کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا۔ ساتھ ہی ان کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی۔