Ram Mandir Donation Theft Case: ’’چمپت رائے جائیں گے جیل، میں وزیراعظم مودی کے رابطے میں…‘‘ چڑھاوا چوری معاملے میں ونے کٹیار کا سنسنی خیز انکشاف
بی جے پی لیڈر ونے کٹیار نے چمپت رائے سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق، وہ وزیراعظم مودی کے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ جانچ جاری ہے۔ کوئی بھی قصوروار اس معاملے میں بخشا نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ اس معاملے میں چمپت رائے اورگوپال راؤ کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔
Chhattisgarh AI Elephant Conservation: تھرمل ڈرون اور اے آئی سے رکے گا ہاتھیوں اور انسانوں کا تصادم، چھتیس گڑھ کے منفرد ماڈل کی امریکی جریدہ MIT نے کی تعریف
چھتیس گڑھ کے اُدنتی-سیتاندی ٹائیگر ریزرو میں ہاتھیوں کے تحفظ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) اور تھرمل ڈرون پر مبنی ٹیکنالوجی کو امریکی جریدے MIT Technology Review میں عالمی سطح پر شناخت حاصل ہوئی ہے۔
PM Modi Rajasthan, Gujarat Visit: وزیر اعظم مودی کا راجستھان اور گجرات کا دورہ: ایئرپورٹ، میٹرو، ریفائنری اور سیمی کنڈکٹر منصوبوں کی بڑی سوغات
وزیر اعظم نریندر مودی 4 جولائی کو راجستھان اور گجرات کے دورے پر متعدد بڑے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
Parliament Mansoon Session 2026: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کا 20 جولائی سے ہوگا آغاز، 4 ہفتے تک چلنے والے سیشن میں کئی اہم بل پیش ہونے کا امکان، ہنگامہ خیز ہوسکتا ہے سیشن
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی کوشروع ہوگا، جس میں 19 میٹنگیں ہوں گی۔ این ڈی اے کئی اہم بل خصوصی طورپر خواتین ریزرویشن سمیت کئی ترمیمی بل لائے گی۔ علاقائی پارٹی میں پھوٹ اور اسپیکر کے فیصلوں سے بھی سیاسی ماحول گرم ہونے کا امکان ہے۔
Raja Raghuvanshi Murder Case: سونم رگھونشی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت! ضمانت پرنہیں لگائی روک، کہا- ’’جرم کتنا بھی سنگین کیوں نہ ہو…‘‘
راجا رگھونشی قتل معاملے میں سونم رگھونشی کی ضمانت پرسپریم کورٹ نے فی الحال روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ معاملے کی اگلی سماعت 10 جولائی کو ہوگی۔
Todays Weather: اگلے 17 گھنٹے اہم: کرناٹک، دہلی، یوپی، اڈیشہ سمیت 15 ریاستوں میں الرٹ، میگھالیہ میں خشک سالی تو ممبئی میں مین ہول سے موت، بارش راحت بنے گی یا آفت؟
اگلے 17 گھنٹے اہم: کرناٹک، دہلی، یوپی، اڈیشہ سمیت 15 ریاستوں میں الرٹ، میگھالیہ میں خشک سالی تو ممبئی میں مین ہول سے موت؛ بارش راحت بنے گی یا آفت؟
Dr Dinesh Sharma Speech on Education Reforms: خوشحال استاد، ذہنی دباؤ سے آزاد طلبہ اور نقل سے پاک امتحانات، ڈاکٹر دنیش شرما نے بتایا تعلیمی مافیاؤں کا خاتمہ کیسے ہوا
راجیہ سبھا کے رکنِ پارلیمنٹ اور اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے غازی آباد میں اساتذہ ایم ایل سی امیدوار شری چند شرما کی حمایت میں منعقدہ ایک عظیم الشان اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے اساتذہ کو قوم کا معمار قرار دیتے ہوئے اتر پردیش کا "خوشحال استاد، ذہنی دباؤ سے آزاد طالب علم" ماڈل پیش کیا۔
Ketan Agarwal Murder Case: کیتن اگروال قتل معاملے میں منصوبہ بندی کی ریہرسل والی جگہ پرپہنچی پونے پولیس، لوہا گڑھ قلعے پر سیاگوئل کے ساتھ جلد کرے گی کرائم سین کو ری-کریئیٹ
18 جون کو لوہا گڑھ قلعے کے قریب کیتن اگروال کی گہرائی میں گرنے سے موت ہوگئی تھی، جس کے بعد مقدمہ درج کیا گیا۔ سیا گوئل اور اس کے دوست چیتن چودھری کو 23 جون کو گرفتار کیا گیا تھا۔ دونوں اس وقت 3 جولائی تک پولیس ریمانڈ پر ہیں جبکہ معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Chirag Paswan met Home Minister Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ سے چراغ پاسوان کی ملاقات، بھرت تیواری کے انکاونٹر پر کیا ہوئی بات؟
مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے کہا کہ بھرت تیواری کے پاس ہتھیار کہاں سے آیا، نہیں آیا، یہ جانچ کا موضوع ہے۔ جس طرح سے خود سپردگی کرنے کے بعد بھی مارا گیا ہے، یہ قطعی طورپرمناسب نہیں ہے۔ اس پورے معاملے پر آرجے ڈی کی طرف سے بھی بیان سامنے آیا ہے۔
India-Japan Bilateral Ties: ہند-جاپان باہمی تعلقات میں اعتماد ہماری سب سے بڑی اسٹریٹجک طاقت: وزیراعظم
ہندوستان اور جاپان کے تعلقات صدیوں پر محیط تہذیبی، ثقافتی اور روحانی روابط پر استوار ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات 1952 میں قائم ہوئے، 2000 میں انہیں عالمی شراکت داری، 2006 میں اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری اور 2014 میں خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کا درجہ دیا گیا۔





