Bharat Express

علاقائی

الیکشن کمیشن آئندہ ہفتے جموں وکشمیرمیں اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کرسکتا ہے۔ مرکزکے زیرانتظام ریاست میں 5 مرحلوں میں الیکشن کرایا جاسکتا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کی قیادت میں پورا الیکشن 8 سے 10 اگست تک الیکشن کی تیاریوں سے متعلق سری نگراورجموں وکشمیرکا دورہ کرچکا ہے۔

اندریش کمار نے اپوزیشن پارٹی کے لیڈران راہل گاندھی، اکھلیش یادو، تیجسوی یادو، شرد پوار، ادھو ٹھاکرے، ایم کے اسٹالن اور ممتا بنرجی کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔

ہندوستان میں کیڈیور آرگن عطیہ کی شرح بہت کم ہے اور ملک میں فی ملین افراد پر ایک سے بھی کم ہے۔ اس کے برعکس 70-80 فیصد اعضاء کا عطیہ مغربی ممالک میں ہوتا ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر کی اجازت کے بعد دہلی کے وزیر کیلاش گہلوت چھترسال اسٹیڈیم میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کریں گے۔ کیلاش گہلوت دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ ہیں۔

حال ہی میں، جے ڈی یو لیڈر اور مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ (للن سنگھ) نے وقف بل پر اپوزیشن کے تمام خدشات کو مسترد کرتے ہوئے مرکز کی حمایت کی۔

مغربی بنگال میں آرجی کارمیڈیکل کالج میں جونیئر ڈاکٹر کی آبروریزی اورقتل کی جانچ اب سی بی آئی کرے گی۔ منگل کوکلکتہ ہائی کورٹ نے معاملے پرسماعت کرتے ہوئے حادثہ کی سی بی آئی جانچ کرانے کا حکم دیا ہے۔

نئے قانون بی این ایس میں کسی بھی مرد یا عورت کے ساتھ غیر فطری جنسی تعلقات کے غیر رضامندی سے فعل کو مجرم قرار دینے کی کوئی شق نہیں ہے۔

سرکاری ملازم کے اس گھناؤنے فعل کے بعد لوگ ناراض ہیں۔ لوگوں کا مطالبہ ہے کہ ملزم کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ کیونکہ اس نے نہ صرف ایک معصوم بچی کے ساتھ بلکہ ایک بے آواز جانور کے ساتھ بھی گھناؤنا فعل کیا ہے۔

نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے کہا کہ امید ہے کہ آپ کو بھی سب کچھ یاد ہوگا۔ کوئی میدان ایسا نہیں جس کو آپ نہ جانتے ہوں۔

یہ گھوٹالہ دہلی حکومت کی ایکسائز پالیسی 2021-22 کے نفاذ میں مبینہ بدعنوانی اور منی لانڈرنگ سے متعلق ہے۔ تاہم یہ پالیسی بعد میں منسوخ کر دی گئی۔