Priyanka vadra: ہماچل پردیش میں پرینکا واڈرا کا چلا جادو
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں مہم نہیں چلائی اور پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی کے لیے بھرپور مہم چلائی جس کے اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
Morbi Election : بی جے پی کے کانتی لال امرتیہ شیولال آگے،کچھ دن پہلے ہوا تھا درد ناک پل حادثہ
اس حادثہ میں زیادہ تر بچے ہلاک ہوئے تھے۔راجکوٹ سے لوگ سبھا ممبر پارلیمنٹ موہن کندریا کے 12رشتہ دار بھی اس حادثہ میں ہلاک ہوئےتھے
Teacher scam: جوابی پرچہ میں غلط رول نمبر لکھنے پر بھی بھرتی
مغربی بنگال میں اساتذہ کی بھرتی گھوٹالہ میں بدعنوانی کی ایک اور نئی جہت سامنے آئی ہے۔ 2016 میں، ایک امیدوار کو سرکاری اسکول میں کلاس 9 اور 10 کو پڑھانے کے لیے مقرر کیا گیا تھا
Assam: آسام میں اساتذہ کے لیے کمپیوٹر کا علم لازمی
ریاستی وزیر تعلیم رنوج پیگو نے جمعرات کو کہا کہ آسام میں اسکول کے اساتذہ کے لیے کمپیوٹر کی تعلیم لازمی ہوگی۔
Bahraich: تیندوے نے سات سالہ بچے کوکیا ہلاک
اتر پردیش کے بہرائچ ضلع میں ایک سات سالہ بچے کو تیندوے نے مار ڈالا۔ یہ واقعہ بدھ کی شام کٹرنیا گھاٹ وائلڈ لائف سرکل کے موتی پور تھانہ علاقے کے تحت منوہر پوروا گاؤں میں پیش آیا
Noida: نوئیڈا میں خواتین کی حفاظت کے لیے 400 مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنےکا فیصلہ
اتھارٹی نے نوئیڈا کو خواتین کے لیے محفوظ شہر بنانے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔ نوئیڈا پولس نے کئی جگہوں کی نشاندہی کی ہے جو بلیک سپاٹ کی شکل میں ہیں، ان کی فہرست نوئیڈا اتھارٹی کو دی گئی ہے
CM Jairam Thakur: ریلیکس موڈ میں وزیراعلیٰ، ووٹوں کی گنتی سے پہلے آشیانہ کے قریب گول گپوں کا لطف اٹھایا
CM Jairam Thakur: جہاں ہماچل اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کو لے کر تمام لیڈران اور سیاسی پارٹیاں تناؤ کا شکار ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ اس کے برعکس پر سکون موڈ میں نظر آئے۔ جے رام ٹھاکر نے بدھ کی شام شملہ کے تاریخی رج میدان اور مال روڈ کا دورہ کیا۔
Uttar Pradesh: یوپی میں توانائی سے ترقی کی راہ پر اے کے شرما کی دونوں وزارتیں، شہری ترقی کے وزیر کی کوششوں سے بدلی صورتحال
اتر پردیش میں نئی حکومت کے قیام کو آٹھ ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ ایسے میں اس طرف بھی توجہ دی جارہی ہے کہ ان 8 ماہ میں کن وزارتوں اور وزراء نے عوام کی توقعات کا ساتھ دیا ہے۔
Mainpuri by Polls result: شیوپال یادوکا سیاسی مستقبل مین پوری کے انتخابی نتائج پر منحصر
۔ 2022 سے پہلے چچا بھجتے اتحاد کے دھاگے مںن بندھے تھے۔ لکنے نتجہم آنے کے بعد وہ دھاگہ زیادہ دیر مضبوط نہ رہ سکا۔ ملائم سنگھ کی موت کے بعد خاندان مںی اتحاد دیکھا گار۔
UP: ٹرانس ویمن ہونے کی وجہ سے ٹیچر کو نوکری سے نکالا
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر کے طور پر بھرتی کی گئی ایک 29 سالہ ٹرانس خاتون کو مبینہ طور پر اسکول کے کچھ اراکین اور طالب علموں کے سامنے اپنی جنس ظاہر کرنے کے بعد استعفیٰ دینے کے لیے کہا گیا