Bharat Express

علاقائی

اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں سرکاری اسکولوں میں بچوں کو دھوپ میں پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ایسے میں اگر بچے دھوپ میں بیٹھ کر پڑھتے پائے گئے تو متعلقہ اسکول کے پرنسپل اور بی ای او کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو ممبئی کے سابق پولیس چیف سنجے پانڈے کو منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت دے دی۔ اس دوران عدالت نے کہا کہ شخص کی اجازت کے بغیر فون ٹیپ کرنا یا کال ریکارڈ کرنا 'پرائیویسی کی خلاف ورزی' ہے۔

نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریز کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ ان تمام سرکاری فنڈڈ/ تسلیم شدہ مدارس کی تفصیلی چھان بین کریں جو غیر مسلم بچوں کو داخلہ دے رہے ہیں

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے سابق ایم ایل اے ستیہ نارائن سنتو اور ان کے چھ ساتھیوں کو 16 سال پرانے عصمت دری کیس میں سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

ایک شخص نے اپنی رہائش گاہ کی اوپر کی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کو شدید زخمی کر دیا اور اس کی بیوی جو اسے بچانے کے لیے اس کے پیچھے بھاگی وہ چھت سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔

Gujarat Election results:اب اسے اویسی(Owaisi)کا جذباتی کارڈ کہیں یا حال دل، لیکن ان کے اس روتے ہوئے ویڈیو (crying video)نے میڈیا میں کافی سرخیاں بٹور لیں۔

رام پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے آکاش سکسینہ نے ایس پی کو شکست دی ہے۔ صبح سے مسلسل برتری برقرار رکھنے والے عاصم رضا بالآخر الیکشن ہار گئے۔ بی جے پی نے انہیں 34 ہزار سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ آپ کو بتا دیں کہ ماضی میں رام پور سیٹ پر سب سے کم ٹرن آؤٹ 33.94 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔

UP BYPOLLS ELECTION RESULTS 2022اتر پردیش میں مین پوری لوک سبھا سیٹ، رام پور صدر اور کھٹولی اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی اور سماج وادی پارٹی-راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) اتحاد کے درمیان سیدھا مقابلہ ہے۔

ہماچل پردیش کی ڈلہوزی کی مشہورسیٹ پر 6 بار کی کانگریس ایم ایل اے آشا کماری بی جے پی کے امیدوار ڈی ایس ٹھاکر سے پیچھے چل رہی ہیں۔ کانگریس کے اسمبلی انتخابات جیتنے  کی صورت میں آشا کماری وزیر اعلیٰ کے عہدے کے ممکنہ امیدواروں میں سے ایک ہیں

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج بتا رہے ہیں کہ یہاں کی بی جے پی قیادت زمینی مسائل کو ٹھیک سے نہیں اٹھا سکی۔ تہاڑ میں بند ستیندر جین پر حملے کو زیادہ اہمیت دی گئی۔ لیکن بی جے پی دہلی کی دم گھٹنے والی آلودگی اور یمنا کی صفائی کو بڑا مسئلہ بنانے میں ناکام رہی۔ ٹکٹ