Bharat Express

علاقائی

پولیس نے اب تک آٹھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے جن میں نکہت بانو، ڈرائیور نیاز، ایس پی ضلع صدر فراز، ان کے ساتھی نونیت اور جیل کے چار اہلکار شامل ہیں۔ جیل کے سات اہلکاروں کو بھی معطل کر دیا گیا ہے

فلم سٹی ممبئی میں ہوئے اس حادثے کے بعد خدا کے فضل سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔ اس واقعہ سےمجھے  بہت  گہراصدمہ پہنچا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق ہولی کے دن تیز ہوائیں نہیں چلیں گی۔ ہوا کی رفتار میں کمی کے ساتھ درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوگا۔

امیش پال قتل کیس میں ملوث شوٹر عثمان کو پولیس نے انکاؤنٹر میں ہلک کیا

پولیس پوچھ گچھ میں ملزم نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ اسے KBC لاٹری فراڈ، غیر ملکی خاتون ظاہر کر کے گفٹ فراڈ، فائننس کے نام پر سائبر فراڈ کا علم ہوا تھا۔

چیف منسٹر لاڈلی بہنا یوجنا ریاست میں معاشی خود انحصاری، ان کی صحت اور غذائیت کی سطح میں مسلسل بہتری اور خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں خاندانی فیصلوں میں ان کے کردار کو مضبوط بنانے کے مقصد سے شروع کی جارہی ہے۔

یوپی نیوز: اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا نے بتایا کہ حکومت کا مقصد نئی عمارت کی تعمیر 2027 سے پہلے مکمل کرنا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی میں شامل ہونے والے لیڈروں کے خلاف جانچ سست رفتاری سے چل رہی ہے۔

اعظم گڑھ: کرائم برانچ اور پولس کی مشترکہ ٹیم نے اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں پیش آئے واقعہ میں نگر پنچایت کے سابق صدر پارس ناتھ سونکر کو گرفتار کیا ہے۔

تیل کمپنیوں نے آج کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کردی ہیں۔ آج کمپنیوں نے تیل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔