Road Name on Trump in Hyderabad: ٹرمپ کے نام پر سڑک رکھنے کے فیصلے پر تلنگانہ میں سیاست گرم، کے کویتا کا سی ایم ریونت ریڈی سے سوال— انہوں نے ریاست کے لیے کیا کیا ہے؟
حیدرآباد میں ایک سڑک کا نام 'ڈونلڈ ٹرمپ ایونیو' رکھنے کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کے فیصلے پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ تلنگانہ جاگرتی کی بانی اور صدر کلواکنتلا کویتا نے اس فیصلے کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
Krishna Janambhoomi Donation Scam: رام مندر کے بعد اب کرشن جنم بھومی مندر میں بھی بدعنوانی، انتظامی کمیٹی پر کروڑوں کے چندے میں بے ضابطگیوں کے دعوے
ایودھیا کے رام مندر میں مبینہ لوٹ کے بڑے گھوٹالے کے بعد اب متھرا سے بھی اسی نوعیت کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔دنیش فلاہاری مہاراج نے دعویٰ کیا ہے کہ شری کرشن جنم بھومی مندر میں عطیات اور چڑھاوے کی رقم میں مبینہ بے ضابطگیاں ہوئی ہیں، جس کے بعد معاملے پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
ممتا بنرجی کو اسپیکر اوم برلا نے دیا یہ بڑا موقع! کیا ٹوٹنے سے بچ جائے گی ٹی ایم سی؟ باغی اراکین پارلیمنٹ سے متعلق جانئے تفصیل
ترنمول کانگریس میں مچے سیاسی گھمسان سے متعلق لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ٹی ایم سی کے جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی کو 19 جون کو ملاقات کے لئے بلایا ہے۔ اوم برلا چاہتے ہیں کہ وہ (ابھیشیک بنرجی) پارٹی میں بغاوت معاملے پر اپنا موقف رکھیں اور صورتحال واضح کریں۔
PM Modi Expresses Grief Over Badaun Accident: بدایوں میں ٹریکٹر اور ای رکشہ کی ٹکر، 6 افراد ہلاک، وزیراعظم نریندر مودی نے افسوس کا کیا اظہار
مقامی ذرائع کے مطابق حادثے میں ملوث ٹریکٹر ریس لگا رہے تھے، جس کے باعث یہ واقعہ پیش آیا۔ تاہم ضلع مجسٹریٹ کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہا جا سکے گا۔ انہوں نے بتایا کہ دو ٹریکٹروں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
Maharashtra Politics: مہاراشٹر میں شیو سینا میں بغاوت کا بہار میں بھی پڑے گا بڑا اثر؟ کم ہوگی جے ڈی یو کی حیثیت! جانئے اب کیا ہے نمبرگیم
مہاراشٹر میں شیوسینا یوبی ٹی کے اراکین پارلیمنٹ کی بغاوت کے بعد اس کا اثربہار میں برسراقتدار اتحاد کی ایک پارٹی جے ڈی یو پر پڑسکتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ نتیش کمار کی پارٹی پر اس کا کیسے اثر پڑے گا؟ مہاراشٹر میں شیو سینا کے 6 اراکین پارلیمنٹ کے ایکناتھ شندے کی شیو سینا میں جانے کے بعد این ڈی اے کا نمبر گیم بدل سکتا ہے۔
Akhilesh Yadav Reacts Over Om Prakash Rajbhar: ’جو ڈر جائے گا، وہ بھاگ جائے گا‘، یوپی وزیر کے ’ایس پی ٹوٹے گی‘ دعوے پر اکھلیش یادو کا کرارا جواب
یوپی کے وزیر اوم پرکاش راج بھر کا دعویٰ، رام گوپال یادو نے ایک فہرست تیار کرکے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو سونپ دی ہے۔ راج بھر کے اس دعوے پر اکھلیش یادو نے طنزیہ انداز میں سوال کیا کہ ’’آخر یہ کہانی کب تک چلتی رہے گی؟‘‘
Neet Re-Exam 2026: حکومت نے ٹیلی گرام کو کیوں کیا بلاک ، واٹس ایپ کو کیوں نہیں؟یہ ہے اصل وجہ
افسران کے مطابق ٹیلی گرام پر غیر قانونی سرگرمیوں اور ضابطوں کی خلاف ورزیوں کے الزامات تھے، جبکہ واٹس ایپ نے مقامی قوانین پر عمل درآمد کے لیے تعاون کیا۔
مہاراشٹرفریڈم آف ریلیجن بل 2026 پرشہریوں کے حقوق کو محدود کرنے کی کوشش، بامبے ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس تھپسے کا بڑا بیان
سیمینارکا مقصد مجوزہ قانون کے آئینی آزادی، شہری حقوق اورسماجی ہم آہنگی پرممکنہ اثرات کا جائزہ لینا تھا۔ پروگرام کی صدارت بامبے ہائی کورٹ کے سابق جج، جسٹس ابھے تھپسے نے کی۔ اپنے صدارتی خطاب میں انہوں نے کہا کہ بھارتی آئین ہرشہری کواپنے مذہب پرعمل کرنے، اس کی تبلیغ کرنے اوراس کا آزادانہ اظہارکرنے کا بنیادی حق دیتا ہے۔
Brijbhusan Singh on Ram Mandir Donation Theft: ’’ بغیردھوئیں کے آگ نہیں لگتی…‘‘، رام مندر چندہ چوری تنازعہ پربرج بھوشن سنگھ کا بڑا بیان، کہا- سچائی سامنے لائے حکومت
سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے ایودھیا رام مندرمیں چڑھاوے کی رقم کی چوری سے متعلق سنگین سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رام مندر تحریک سے جڑے لوگوں کی تشویش کو حکومت سنجیدگی سے لے۔ انہوں نے کہا کہ بغیر دھوئیں کے آگ نہیں لگتی ہے۔
”اب سماجوادی پارٹی میں ہوگی بڑی ٹوٹ‘‘، اوم پرکاش راج بھرکا بڑا دعویٰ، رام گوپال یادو نے دیا سخت جواب، گرم ہوگئی یوپی کی سیاست
یوپی کے کابینی وزیراور سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے سربراہ اوم پرکاش راج بھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سماجوادی پارٹی میں جلد ہی بڑی ٹوٹ ہوسکتی ہے۔ راج بھر نے کہا کہ لوگوں کو مہاراشٹر اور مغربی بنگال کو بھول جانا چاہئے کیونکہ پوری سماجوادی پارٹی بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے تیار ہے۔





