Vijay Hazare Trophy: زبردست فارم میں وراٹ کوہلی، وجے ہزارے ٹرافی میں شاندار سنچری، لسٹ اے کرکٹ میں 16 ہزار رنز کا تاریخی سنگ میل
واضح رہے کہ وراٹ کوہلی نے اس سے قبل 11-2010 سیزن میں وجے ہزارے ٹرافی کھیلی تھی، جہاں وہ دہلی کے کپتان بھی رہے۔ اس کے بعد ایک طویل وقفے کے بعد اس ٹورنامنٹ میں ان کی واپسی نے شائقین کرکٹ کو ایک یادگار اننگز دیکھنے کا موقع فراہم کیا۔
Vice President launched the book: ’مودی یُگ میں بھارت کا اقتصادی استحکام‘نائب صدر نے کیا کتاب کا اجرا
نائب صدر سی پی رادھاکرشنن نے ’’مودی یُگ میں بھارت کا اقتصادی استحکام‘‘ کتاب کا اجرا کیا۔ یہ کتاب وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ 11 سال کے دوران اقتصادی شعبے میں حاصل کی گئی کامیابیوں پر مبنی ہے۔
24th Foundation Day of MRM: مسلم راشٹریہ منچ کا 24واں یوم تاسیس: انسانیت، اتحاد اور قومی مفاد کے لیے مشترکہ عزم
مسلم راشٹریہ منچ کا 24واں یومِ تاسیس محض ایک اور سال کی تکمیل کا جشن نہیں بلکہ ملک، سماج اور انسانیت کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کا دن تھا۔ منظور کی گئی قراردادوں نے واضح پیغام دیا کہ منچ کا راستہ مکالمے، باہمی احترام، قومی اتحاد اور انسانی اقدار سے رہنمائی حاصل کرتا ہے۔ پروگرام کا اختتام اس یقین کے ساتھ ہوا کہ بھارت کی اصل طاقت اس کا تنوع ہے، جسے احترام، مکالمے اور تعاون کے ذریعے ہی مضبوط کیا جا سکتا ہے۔
Impressed by PM Modi: گزشتہ پانچ برسوں میں وزیراعظم مودی کی قیادت سےکافی متاثر ہوں: بھارت میں مالٹا کے سفیر روبین گاؤسی
بھارت اور مالٹا کے تعلقات کے 60 سال مکمل، مالٹا کے سفیر روبین گاؤسی نے وزیراعظم مودی کی قیادت کی تعریف کی۔
Adani Power raises capacity target: اڈانی پاور کا بڑا توسیعی منصوبہ، مالی سال 2032 تک پیداواری صلاحیت 41.87 گیگاواٹ تک پہنچانے کا ہدف، دو لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان
ذرائع کے مطابق کمپنی کے جاری اور مجوزہ منصوبوں سے بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ مقامی سطح پر مہارتوں کی ترقی پر بھی توجہ دی جائے گی۔ سال 2026 کے لیے کمپنی کی ترجیحات میں نئے تھرمل منصوبوں کی تیز تعمیر، کیپٹو مائننگ میں اضافہ، ہائیڈرو شراکت داریوں کی توسیع اور ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے آپریشنل کارکردگی کو بہتر بنانا شامل ہے۔
Fact check, biryani drain water viral video: کیا واقعی نالے کے پانی سے بنائی جا رہی ہے بریانی؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی خوفناک حقیقت آئی سامنے
بریانی کے برتن میں نالے کا پانی ڈالنے والا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ پی ٹی آئی فیکٹ چیک میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ ویڈیو 99 فیصد اے آئی (AI) سے تیار کردہ ہے۔ نفرت پھیلانے والے اس جعلی دعوے کی پوری حقیقت یہاں سامنے رکھی گئی ہے۔
Cabinet approves 13 new stations for DMRC: دہلی میٹرو فیز–IV اے: مرکزی کابینہ نے دہلی میٹرو کے لیے 13 نئے اسٹیشنوں کی تعمیر کی منظوری دی
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (DMRC) کو حال ہی میں آئی سی آئی ایوارڈز 2025 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز موجپور تا مجلس پارک کوریڈور کے لیے دیا گیا، جو فیز–IV کا ایک اہم حصہ ہے اور پنک لائن کی توسیع کے طور پر کام کرے گا۔ اس کوریڈور کی تکمیل کے بعد دہلی میں ملک کی پہلی سرکلر رنگ میٹرو لائن وجود میں آئے گی، جو دارالحکومت میں کنکٹیوٹی اور شہری نقل و حمل کے لیے ایک سنگِ میل ثابت ہوگی۔
Thackeray Alliance: ’ممبئی کا باس اپن ہی ہوگا‘ — ٹھاکرے برادران کے ’مہامِلن‘ کے کیا ہیں 3 بڑے فائدے ؟
بیس سالہ دشمنی کو ختم کرتے ہوئے اب ممبئی پر راج کرنے کے لیے دو بھائی ایک ہو گئے ہیں۔ بالا صاحب ٹھاکرے کی وراثت کو بچانے کے لیے ٹھاکرے برادران نے جو سیاسی داؤ کھیلا ہے، اس نے مخالفین کی نیند اُڑا دی ہے۔ اس اتحاد سے تین بڑے فائدے ہونے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
PM Modi backs VB-G RAM G Act: وزیراعظم مودی کی وبی-جی رام جی ایکٹ کی حمایت، کہا- ’’نیا قانون دیہی آمدنی، اثاثہ جاتی ترقی اور طویل مدتی پیداواری صلاحیت کو جوڑتا ہے‘‘
نئے ایکٹ کی دفعات کے مطابق دیہی خاندانوں کے لیے سالانہ ضمانتی اجرتی روزگار کو 100 دن سے بڑھا کر 125 دن کر دیا گیا ہے۔ یہ سہولت ان بالغ افراد کے لیے ہوگی جو غیر ہنرمند جسمانی مشقت پر آمادہ ہوں گے۔ حکومت نے اسے دیہی خاندانوں کے لیے سماجی تحفظ میں ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔
Rupees fall may 100 level: کیا روپیہ 100 کے لیول تک گر جائے گا؟ ماہرین نے بتائیں وجوہات، معیشت کے لیے گنوائے خطرات
بھارتی روپے میں گزشتہ کچھ عرصے سے تیزی سے گراوٹ دیکھی جا رہی ہے اور یہ 91 کے لیول کو بھی چھو چکا ہے۔ ایسے میں یہ سوال زور پکڑ رہا ہے کہ کیا روپیہ 100 کے لیول تک پہنچ سکتا ہے اور اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ ملک کی معیشت کے لیے کتنا بڑا خطرہ (رسک) ثابت ہو سکتا ہے۔





