Weather Update: دہلی سے یوپی تک سردی کی شدید لہر ، پنجاب اور ہریانہ کے بیشتر علاقوں میں کولڈ ویو الرٹ جاری
دارالحکومت دہلی میں اتوار کی صبح 3 بجے سے صبح 10.30 بجے تک مسلسل 7 گھنٹے تک گھنی دھند چھائی رہی۔ اتوار کو دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 3.5 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا۔جو اس موسم کا سب سے کم درجہ حرارت تھا۔
Munawwar Rana passes away: عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا کا طویل علالت کے بعد انتقال، پورے ملک میں غم کی لہر
مشہور شاعر منور رانا کا اتوارکی دیر رات انتقال ہوگیا۔ انہوں نے 71 سال کی عمر میں لکھنو کے پی جی آئی اسپتال میں آخری سانس لی۔
Truck driver arrested for offering Nimaz on the road: گجرات میں سڑک کنارے نماز پڑھنے والا ڈرائیور گرفتار،کئی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ڈرائیور کی شناخت باچا خان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ جس میں ڈرائیور پالن پور شہر کے قریب ایک چوراہے پر کھڑے اپنے ٹرک کے آگے نماز پڑھتے ہوئے نظر آرہا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ 12 جنوری کو ہائی وے پر ایک پرہجوم چوراہے کے قریب پیش آیا۔
Asaduddin Owaisi Targets Govt: اقتدار میں موجود لوگ ہماری مساجد کو لالچی نظروں سے دیکھ رہے ہیں، اس لیے مساجد کی حفاظت کریں:اویسی
انہوں نے کہا کہ مدارس اسلام کے قلعے ہیں، اس لیے یہ بہت ضروری ہے کہ مدارس اور مساجد کو آباد رکھا جائے۔اس دوران انہوں نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت مساجد کوغیر آباد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔اویسی نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھیں۔
Gautam Adani to help J&K para cricketer Amir Lone: آپ کی جدوجہد سب کے لئے ایک تحریک ہے”: گوتم اڈانی نے کشمیری کرکٹر عامر حسین لون کی تعریف کی
عامر لون نے حادثے کے بعد اپنی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت حکومت نے ان کی کوئی مدد نہیں کی۔ حادثے کے بعد میں نے امید نہیں ہاری اور محنت کی۔
Tej Pratap Yadav on Ram Mandir Inauguration: رام جی 22 جنوری کو نہیں آئیں گے…’بھگوان رام نے خواب میں کہا کہ یہ سب ایک وہم ہے،تیج پرتاپ کا بیان
بہار حکومت کے وزیر تیج پرتاپ یادو نے اتوار کو ایک بار پھر حیران کن بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان رام خواب میں آئے تھے۔
Kunwar Danish Ali in Bharat Jodo Nyay Yatra: کانگریس کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ میں شامل ہوئے دانش علی،مودی حکومت کو بنایا نشانہ
انڈین نیشنل کانگریس کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ اتوار کو منی پور سے شروع ہو گئی۔اس یاترا میں اب کانگریس رہنماوں کے علاوہ دیگر جماعتوں کے لیڈران ،سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے اور اس میں سب سے پہلا نام لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کا ہے جو فی الحال آزاد ہیں ،کسی بھی پارٹی میں نہیں ہیں۔
Shashi Tharoor Prediction: بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بنے گی، لیکن…’، کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے کیا دعویٰ
کانگریس لیڈر نے کہا کہ کیرالہ میں یہ تصور کرنا تقریباً ناممکن ہے کہ انڈیا اتحاد کے دو اہم حریف، یعنی سی پی آئی (ایم) اور کانگریس، سیٹوں کی تقسیم پر کبھی متفق ہوں گے۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: منہ میں رام، بغل میں چھری’، ملکارجن کھرگے نے وزیر اعظم مودی کو بنایانشانہ
لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر نے کہا کہ سرمائی اجلاس کے دوران ہم نے منی پور سے متعلق سوالات اٹھائے لیکن حکومت نے کوئی جواب نہیں دیا۔ اپوزیشن کے 147 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا۔
Pongal Celebration PM Narendra Modi Viral Video: پونگل تقریب میں لڑکی کا گانا سن کر وزیر اعظم مودی ہو گئے حیران، تحفے میں دی شال، ویڈیو وائرل
وزیر اعظم نریندر مودی مرکزی وزیر کی رہائش گاہ پر منعقد پونگل پروگرام میں شرکت کے لیے آج دہلی پہنچے تھے۔ اس دوران انہوں نے ایک لڑکی کو ایک شال تحفے میں دی۔