Bharat Express

قومی

اڈانی سولر کا مقصد ریاست کی قابل تجدید توانائی مارکیٹ سے فائدہ اٹھانا ہے۔ یہ سستی قیمتوں پر پائیدار شمسی توانائی کے حل کی طرف سوئچ کرنے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔

آئی ایم سی کے سربراہ مولانا توقیر رضا نے کہا- "ہلدوانی میں ردعمل کے لئے وزیر اعلی دھامی ذمہ دار ہیں، انہیں گرفتار کیا جانا چاہئے۔" انہوں نے گودھرا واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم  مودی کو بھی نشانہ بنایا۔

پچھلی سماعت میں عدالت نے دہلی حکومت کو قومی راجدھانی دہلی میں عدالتی ڈھانچے کی تشکیل کے لیے رہنما خطوط جاری کیے تھے۔

آٹھ ممبران پارلیمنٹ کینٹین میں تقریباً ایک گھنٹے تک پی ایم مودی کے ساتھ رہے اور لنچ کیا۔ اس دوران سبھی نے پی ایم مودی کے ساتھ کھانا کھایا۔

بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کو دی گئی پیرول سےمتعلق تفصیلات کے مطابق  ریاستی حکومت نے اکتوبر 2022 میں ایک حلف نامہ میں سپریم کورٹ کو پیش کیا تھا جس کے مطابق  مودھیا کو 1,041 کے لئے پیرول پر اور 223 کے لئے فرلو پر رہا کیا گیا ہے۔ جب وہ جنوری 2008 سے اس کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔

یوپی پولیس نے مولانا توقیر رضا خان کے جیل بھرو آندولن کوپولیس نے روک دیا ہے۔ انہیں اسلامیہ انٹرکالج کی طرف نہیں جانے دیا گیا۔ اس کے بعد مولانا توقیر رضا خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ زیادتی اور ظلم دیکھا، ہمارے لوگوں کو زبردستی روکا گیا۔ ہم نے اپنے نوجوانوں کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔

مرکز کی مودی حکومت نے ملک کے سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ کو بھارت رتن دینے کا اعلان کیا ہے۔ اب اس پرجینت چودھری نے پہلا ردعمل ظاہرکیا ہے۔

مرکزکی مودی حکومت نے سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ، نرسمہا راؤ اورسائنسداں ایم ایس سوامی ناتھن کو بھارت رتن دینے کا اعلان کیا ہے۔

اتحاد ملت کونسل (آئی ایم سی) کی جانب سے جیل بھرو آندولن  کے لئے پرچے تقسیم کئے گئے ہیں۔ پولیس انتظامیہ نے اس کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے ہیں۔

پولیس نے ان کے قبضے سے ایک ریوالور، زندہ کارتوس، فرضی آدھار کارڈ، 47,280 روپئے کیش  اور دیگر سامان بھی ضبط کرلیا۔