Amit Shah pays tributes to Nanaji Deshmukh: ’‘زندگی پل پل قوم کی خدمت کے لیے…‘‘، ناناجی دیشمکھ کی برسی پر امت شاہ نے پیش کیا خراج عقیدت
ناناجی دیشمکھ کی زندگی اور ان کا کردار آج بھی ملک کے لیے تحریک کا ذریعہ ہے اور ان کے اصول دیہی اور قومی ترقی کے لیے کام کرنے والوں کے لیے رہنمائی بنے رہیں گے۔
Gujarat Balapeer Dargah Demolition: گجرات کے ہندو اکثریتی گاؤں میں پھر چلا درگاہ اور مزارات پر بلڈوزر، سرکاری چراگاہ کی زمین کا حوالہ دیکر پولیس نے کی مسمار کی کارروائی
گجرات کے بھروچ میں سرکاری زمین پر قائم بالاپیر درگاہ اور دو مزاروں کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا گیا۔ اس دوران بھاری تعداد میں پولیس تعینات رہی۔ انتظامیہ نے یہ کارروائی گاؤں والوں کی شکایت پر کی۔
Canada PM Mark Carney India Visit: ممبئی پہنچے کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی، وزیر اعظم مودی کے ساتھ علاقائی اور عالمی ترقی پر کریں گے تبادلہ خیال
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی اپنی اہلیہ کے ہمراہ چار روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ یہ ان کا بھارت کا پہلا سرکاری دورہ ہے، جس میں وہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس۔ جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔
PM Modi to visit Ajmer on February 28: وزیراعظم مودی 28 فروری کو راجستھان دورے پر، 16,680 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کریں گے
قابل تجدید توانائی کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے وزیراعظم مودی راجستھان کے رینیوایبل انرجی زون (REZ) سے بجلی نکالنے کے لیے ٹرانسمیشن سسٹم کا افتتاح کریں گے، جس میں پانچ 220 کے وی اور دو 400 کے وی گرڈ سب اسٹیشنز کے ساتھ متعلقہ ٹرانسمیشن لائنز بھی شامل ہیں۔
Allahabad HC Stays Arrest Swami Avimukteshwaranad: جنسی زیادتی کے معاملے میں سوامی اویمکتیشورانند کو ریلیف، ہائی کورٹ نے گرفتاری پر عائد کی پابندی، فیصلہ محفوظ
الہ آباد ہائی کورٹ نے نابالغوں کے مبینہ جنسی استحصال کے معاملے میں نامزد سوامی اویمکتیشورانند کی گرفتاری پر فی الحال پابندی عائد کر دی ہے۔
Arvind Kejriwal’s Big Challenge to PM Modi: ’اگر 10 سیٹیں بھی لائے تو سیاست چھوڑ دوں گا‘ — بری ہونے کے بعد کیجریوال نے وزیر اعظم مودی کو دیا بڑا چیلنج
عام آدمی پارٹی کے قومی صدر اروند کیجریوال اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو دہلی آبکاری پالیسی معاملے میں جمعہ کے روز راؤز ایونیو کورٹ نے بری کر دیا۔
Jamia Hamdard CDOE Virtual Convocation: سرحدوں کے پار: جامعہ ہمدرد کی ڈیجیٹل فرسٹ مہم، ‘وکست بھارت’ کے عزم کے ساتھ آن لائن بیچ کا استقبال
جامعہ ہمدرد کے سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ آن لائن ایجوکیشن نے جنوری 2026 بیچ کے آن لائن طلبہ کا شاندار استقبال کیا۔
PM Modi to visit Tamil Nadu on March 1: وزیراعظم نریندر مودی کا یکم مارچ کو تمل ناڈو دورہ، 7 ہزار کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے آغاز
وزیراعظم این ایچ-332 اے کے مرکنم۔پڈوچیری سیکشن اور این ایچ-87 کے پرمکُڈی۔رامناتھ پورم سیکشن کو چار لین سڑک میں تبدیل کرنے کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ مراکنم۔پڈوچیری سیکشن کی توسیع سے پڈوچیری کے شہری علاقوں میں ٹریفک جام کم ہوگا اور سفر کا وقت تقریباً 50 فیصد کم ہو کر 30 منٹ رہ جائے گا۔
CBI Takes Major Action In Bank Fraud Case: بینک فراڈ کیس میں سی بی آئی کی بڑی کارروائی، 30 برس سے مفرور اشتہاری ملزم گرفتار
سی بی آئی کے مطابق سال 1992 میں بینک دھوکہ دہی کا ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس میں فرضی مالی لین دین کے ذریعے اسٹیٹ بینک آف بیکانیر اینڈ جے پور (ایس بی بی جے) کو مالی نقصان پہنچایا گیا تھا۔ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سال 1996 میں اس معاملے میں چارج شیٹ داخل کی گئی تھی۔ مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر عدالت نے نو ملزمان کو قصوروار قرار دیا تھا۔
GreenX Talks 2026: ہر شخص کو اپنی تقدیر خود تشکیل دینی چاہیے، احمد آباد میں گرین ایکس ٹاکس میں انسانی عظمت اور شمولیتی ترقی کا جشن
پروگرام کا آغاز جیت اڈانی اور دیوا اڈانی کے خطابات سے ہوا۔ جیت اڈانی نے کہا کہ گرین ایکس انسانی وقار اور برتری کا جشن منانے کا پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ’’گرین‘‘ تسلسل اور پائیداری کی علامت ہے، جبکہ ’’ایکس‘‘ انسانی روح کی لامحدود طاقت کی نمائندگی کرتا ہے۔





