Bharat Express

قومی

جھارکھنڈ کے وزیر اعلی چمپائی سورین کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی جس میں کئی اہم فیصلے لیے گئے اور اس میں مفت بجلی کی حد بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ نے اب 125 یونٹ بجلی مفت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلی سورین نے کہا کہ ریاست کے 30 …

لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں سیاسی بساط بچھ چکی ہے۔ یوپی میں ایک طرف سماجوادی پارٹی کا الائنس ہے تو دوسری طرف بی ایس پی سربراہ مایاوتی اکیلے دم پرالیکشن لڑنے کی بات کہہ رہی ہے۔ 

مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے ہم نے جمعہ کو وادی کے تناظر میں وزیر اعظم کی طرف سے کہی گئی باتوں کو پیش کیا ہے۔

ابھی چند روز قبل گھر کی چھت پر بھوسا رکھا گیا تھا۔ جس میں دوپہر کو آگ لگ گئی۔قریب میں کھیل رہے بچے آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔

چوپال پر آئے ہوئے گاؤں والوں کی بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ وزیر اعظم کی توجہ پورے ملک میں ہے۔ وزیر اعظم کی غریبوں کی فلاح و بہبود کی اسکیموں نے ملک کے لوگوں کو بہتر زندگی دی ہے۔

پولیس افسران کے ساتھ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے کنور دانش علی نے تصویر بھی شیئرکی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 فروری کو امروہہ میں ہی راہل گاندھی کی موجودگی میں وہ کانگریس میں شمولیت اختیار کریں گے۔

اکھلیش یادو نے یہ بھی کہا کہ عام لوگوں کو یہ جانکاری ضرور ملی ہوگی کہ انہوں نے (بی جے پی) چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات میں کس طرح ووٹوں کو لوٹا ہے۔

راہل گاندھی نے ویڈیو ٹوئٹ کیا اور کیپشن میں لکھا، ’’لکھنؤ سے پریاگ راج تک، پولیس بھرتی پیپر لیک ہونے پر نوجوان سڑکوں پر ہیں اور وہاں سے صرف 100 کلومیٹر دور وارانسی میں، وزیر اعظم نوجوانوں کے نام پر نوجوانوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔

کسانوں کی تحریک کے بارے میں جینت چودھری نے کہا، ’’امید ہے کہ کوئی حل نکل آئے گا۔‘‘ دونوں طرف سے صبر کی ضرورت ہے۔ تشدد نہیں ہونا چاہیے اور ان کی باتوں کو ماننا چاہیے۔‘‘

حکومت نے ایک مضبوط پیغام دیا ہے کہ سپلائی کی ذخیرہاندوزی کرنے یا مارکیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کی کوئی بھی کوشش ناکام ثابت ہو گی۔ ایسے میں جبکہ چند مہینوں میں گندم کی ریکارڈفصل کی توقع ہے