Bharat Express

قومی

کشمیر کی رہنے والی یانا میر جو کہ بھارت ایکسپریس میں سینئراینکرہیں، نے برطانیہ کے پارلیمنٹ میں پاکستان کوآئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ملک ہندوستان میں پوری طرح سے محفوظ ہیں۔

ہتک عزت معاملے میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راہل گاندھی کو جھٹکا لگا ہے۔ بی جے پی لیڈر نوین جھا نے 28 اپریل، 2018 کو رانچی کورٹ میں راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا معاملہ درج کروایا تھا۔

یوپی کے باغپت واقع آبائی گاؤں ہساؤدا میں غازی آباد سے سی بی آئی کی ایک ٹیم پہنچی، جہاں جانچ کرنے اور مکان کے ویڈیو گرافی کے بعد یہ ٹیم واپس لوٹ گئی۔

وزیراعظم مودی بی ایچ یوکیمپس میں طلبا سے بات چیت کے بعد سنت روی داس کے مندرپہنچے۔ یہاں انہوں نے وہاں موجود ریداسیوں کو خطاب کیا۔

بنگال بی جے پی کے صدر سکانت مجمدار نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی 6 مارچ کو مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں وہ سندیش کھالی جا سکتے ہیں

جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد اس موضوع پر مبنی فلم سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ ناقدین بھی اس فلم کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔ حالانکہ اس کی تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

اس واقعے کے بارے میں پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ شبھکرن سنگھ کے پوسٹ مارٹم کے بعد ایف آئی آر درج کی جائے گی۔

ای ڈی نے ایک  پرانے فراڈ کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ای سی آئی آر درج کی گئی تھی۔ فی الحال ای ڈی ہاوڑہ، براتی، بیجے گڑھ سمیت 6 مقامات پر تلاشی لے رہی ہے۔

منوہر جوشی کو اچانک بے چینی محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ شیوسینا-یو بی ٹی لیڈر ادھو ٹھاکرے اور رشمی ٹھاکرے منوہر جوشی کی خیریت دریافت کرنے ہندوجا اسپتال پہنچے تھے۔

ایم ایل اے لسیہ نندیتا کے ساتھ اس سڑک حادثے میں ان کے ڈرائیور کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔ نندیتا پانچ بار ایم ایل اے رہنے والے جی سیانا کی بیٹی تھیں۔