Self-reliant India: کوچی ریفائنری میں نئے صنعتی منصوبے کا سنگ بنیاد، وزیراعظم نے کہا خود کفیل بھارت کے لیے پیٹرولیم شعبے کی توسیع ضروری
وزیراعظم کے مطابق آنے والے وقت میں یہ پلانٹ پیکجنگ، ٹیکسٹائل، آٹو موبائل اور طبی آلات سمیت کئی صنعتوں کو خام مال فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت تیزی سے مینوفیکچرنگ کا ایک بڑا عالمی مرکز بنتا جا رہا ہے۔
PM Modi inaugurates Projects: کیرالا میں وزیراعظم نریندر مودی کا 10,800 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد
ریلوے، شاہراہوں، توانائی اور دیہی سڑکوں کے کئی منصوبے قوم کے نام۔ وزیر اعظم نے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت کیرالا میں تعمیر کی گئی 23 دیہی سڑکوں کا بھی افتتاح کیا۔ ان سڑکوں سے دیہی علاقوں میں بازاروں، تعلیم، صحت اور روزگار تک رسائی بہتر ہوگی۔
باغپت میں خاتون نے سرعام بیلٹ نکال کر نوجوان کو پیٹا، ویڈیو وائرل، پولیس جانچ میں مصروف
اترپردیش کے باغپت ضلع میں حیران کردینے والا حادثہ دیکھنے کو ملا ہے۔ یہاں ایک خاتون نے سرعام شخص پر بیلٹ سے حملہ کردیا۔ حادثہ کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس جانچ میں مصروف ہوگئی ہے۔
Bitcoin Scam: بِٹ کوائن اسکیم میں پہلی گرفتاری، 20,000 کروڑ کا کرپٹو فراڈ آگیا منظر عام پر
بھارت کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی گھوٹالوں میں سے ایک، 20,000 کروڑ روپے کے بِٹ کوائن اسکیم میں سی بی آئی نے پہلی گرفتاری کر لی ہے۔
HC Extends Interim Stay on Bulldozer Action: دہلی کے اُتم نگر میں بلڈوزر کارروائی پر عبوری روک میں توسیع، ہائی کورٹ نے دیا یہ حکم
ایم سی ڈی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جو کارروائی ہوئی، وہ صرف غیر قانونی تعمیرات کے خلاف تھی اور یہ معمول کا عمل تھا۔ عدالت نے کہا کہ اگر یہ مکانیں عوامی سڑک پر ہیں، تب بھی نوٹس جاری ہونا چاہیے۔
Dr. S. Jaishankar Talks With Iran FM Abbas Araghchi: جنگ کے درمیان اہم بات چیت: ایس جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے کیا-کیا بات کی؟
امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعہ کے درمیان، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے فون پر مفصل بات چیت کی۔ اس گفتگو میں توانائی کی سپلائی، ہرمز اسٹرٹ کی سیکیورٹی، چابہار پورٹ منصوبہ اور علاقائی استحکام جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
LPG Gas Cylinders Theft Jhansi: ایل پی جی بحران کے درمیان جھانسی میں بڑی چوری، ٹرک سمیت 524 گیس سلنڈرز کی چوری
اطلاعات کے مطابق یہ ٹرک بھارت پیٹرولیم کارپوریشن کے کری پلانٹ سے منسلک تھا اور 2 مارچ کو 524 ایل پی جی سلنڈرز کانپور دیہات کے گجنیر پہنچانے کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ٹرک میں سلنڈر لوڈ ہونے کے بعد ڈرائیور گھر چلا گیا تاکہ ہولی کی خوشیوں میں شامل ہو سکے۔ اسی دوران نامعلوم چوروں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرک چوری کرلی۔
BJP MP Dr Dinesh Sharma Attack On Opposition: ’ایوان کا وقت ضائع کرنے میں مصروف ہے اپوزیشن‘، بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر دنیش شرما کا اپوزیشن پر حملہ
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر دنیش شرما نے اپوزیشن پر سخت تنقید کی ہے اور الزام لگایا ہے کہ اپوزیشن عوام سے جڑے مسائل پر بحث کرنے کے بجائے صرف ہنگامہ کر کے پارلیمنٹ کا وقت ضائع کر رہی ہے۔
Naxal Surrender: چھتیس گڑھ میں 108 نکسلیوں نے کی خودسپردگی، نکسل آزاد بھارت مہم کو بڑی کامیابی
خودسپردگی کرنے والوں میں 22 ایسے نکسلی شامل ہیں جن پر ہر ایک کے لیے 8 لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا۔ اس کے علاوہ 31 نکسلیوں پر 5 لاکھ، ایک پر 3 لاکھ، 9 پر 2-2 لاکھ اور 43 نکسلیوں پر 1-1 لاکھ روپے کا انعام اعلان کیا گیا تھا۔
Rajya Sabha Election 2026: بہار میں تیجسوی یادو کی امیدوں پر پھر جائے گا پانی؟ اویسی کی پارٹی بگاڑ سکتی ہے کھیل، اے آئی ایم آئی ایم-آرجے ڈی کے درمیان اہم میٹنگ
بہارمیں راجیہ سبھا کی پانچ سیٹوں پرمقابلہ ہے۔ 6 امیدوار میدان میں ہیں، پانچ این ڈی اے اورایک آرجے ڈی سے۔ این ڈی اے کے 4 امیدواروں کی جیت یقینی ہے۔ پانچویں سیٹ سے متعلق معاملہ پھنسا ہوا ہے۔ آر جے ڈی نے بھی اپنی پوری طاقت لگا دی ہے، اپنی امیدوں کواے آئی ایم آئی ایم پرلگا دیا ہے، جس کے اسمبلی میں پانچ اراکین اسمبلی ہیں۔





