Bharat Express

قومی

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خط میں لکھا کہ یہ ملک کے باشندوں کا یقین اور حمایت ہی تھا کہ حکومت نے جی ایس ٹی نافذ کیا۔ جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کیا اور تین طلاق پر نیا قانون لے کرآئے۔

سیفئی میڈیکل کالج کی ایک نرسنگ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں پولیس نے اس کے پڑوسی سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) نافذ ہونے کے بعد مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے پاک مقبوضہ کشمیرسے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔

سندیشکھلی میں جنسی ہراسانی کا شکار ہونے والی خواتین نے آج دہلی میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔

کے ٹی آر نے کہا، 1323 میں علاؤالدین خلجی کی فوج نے چھاپہ مار کر کاکتیہ شہنشاہ پرتاپ رودر کو پکڑ لیا اور دہلی لے گئے۔ خلجی کی فوج نے فتح کا جلوس نکالا۔ ٹھیک 700 سال بعد 2024 میں مودی کے فوج نے حیدرآباد پر حملہ کیا اور ایم ایل سی کویتا کو پکڑ کر دہلی لے گئے۔ ا

ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہا، "بی جے پی ، ٹی ایم سی، کانگریس، بی آر ایس، ڈی ایم کے، بی جے ڈی، ایس پی، وائی ایس آر، شیو سینا، تقریباً تمام پارٹیوں نے انتخابی بانڈز کے ذریعے چندہ لیا

تفتیشی ایجنسیوں پر نشانہ لگاتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا، "سی بی آئی، ای ڈی، آئی ٹی بی جے پی اور آر ایس ایس کے ہتھیار ہیں، یہ اب ہندوستان کی تفتیشی ایجنسیاں نہیں رہیں۔

ایس پی نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے 6 امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی۔ معاہدے کے مطابق پارٹی نے بھدوہی سیٹ ٹی ایم سی کے لیے چھوڑ دی ہے۔

نتیش مشرا کا تعلق برہمن ذات سے ہے اور وہ 2005 سے مدھوبنی ضلع کے جھنجھارپور اسمبلی سے مسلسل جیت رہے ہیں۔ 2015 میں وہ بی جے پی میں شامل ہوئے۔

آر ایس ایس کی آل انڈیا پرتیندھی سبھا ناگپور میں شروع ہو گئی ہے۔ اس اجلاس میں ملک بھر سے 1500 سے زائد کارکنان شرکت کر رہے ہیں۔