Bharat Express

قومی

بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ انورادھا پوڈوال آج بی جے پی میں شامل ہوگئیں۔ انہیں دہلی واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر میں جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے پارٹی کی ابتدائی رکنیت دلائی۔

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے لکھا، ’’میرا بھارت، میرا پریوار!‘‘ اس ویڈیو میں گانے ’’میں مودی کا پریوار ہوں…‘‘ کے ساتھ تمام سرکاری اسکیموں کا ذکر کیا گیا ہے۔

چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ راجیش چترویدی نے مبینہ طور پر بھگت کو کاکس اینڈ کنگز کے پروموٹر اجیت کیرکر کے والد اجے پیٹر کیرکر سے ملوایا تاکہ وہ اجے پیٹر کیرکر کے خلاف کئی ایجنسیوں کی طرف سے لائے گئے مقدمے میں مدد کر سکیں۔

جب ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہوتا ہے تو حکومت کے کام کا دائرہ محدود ہو جاتا ہے۔ حکومت بڑے پالیسی فیصلے نہیں لے سکتی۔ نئی اسکیمیں اور منصوبے شروع نہیں کئے جا سکتے۔ انتخابی مہم کے لیے سرکاری مشینری استعمال نہیں کی جا سکتی۔

lok Sabha Elections 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے مرکزی حکومت نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے بعد اس کی مخالفت ہورہی ہے۔

دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے آج کے کویتا کو راؤز ایوینیو کورٹ میں پیش کیا۔ جانکاری کے مطابق، عدالت سے ای ڈی نے کے کویتا کی ریمانڈ مانگی ہے۔

شاہ نے 'X' پر لکھا، 'مودی حکومت نے 'جموں-کشمیر لبریشن فرنٹ (محمد یاسین ملک گروپ)' کو اگلے پانچ سالوں کے لیے 'غیر قانونی تنظیم' قرار دیا ہے۔

لوک سبھا الیکشن میں سماجوادی پارٹی نے اپنا امیدوار اتار دیا ہے، جس پرآزاد سماج پارٹی کے سربراہ چندرشیکھر آزاد کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

سماعت کے دوران سی جے آئی نے کہا کہ ہم نے ایس بی آئی سے انتخابی بانڈز سے متعلق معلومات دینے کو کہا تھا۔ لیکن SBI نے الیکٹورل بانڈ نمبر کے بارے میں معلومات نہیں دی ہے۔ سپریم کورٹ نے اس پہلو پر ایس بی آئی کو نوٹس جاری کیا ہے۔

راؤزایوینیو کورٹ نے دونوں فریق کو متعلقہ دستاویزپیش کرنے کے لئے کہا۔ اروند کیجریوال کے وکیل رمیش گپتا نے کہا کہ ای ڈی  کی طرف سے پورے دستاویزنہیں دیئے گئے ہیں۔ وہ دیئے جائیں۔