Bharat Express

قومی

امت شاہ نے راجستھان میں بی جے پی کی جیت کا دعویٰ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ 19 اپریل کو ہوئی تھی۔ کیا آپ نتائج جاننا چاہتے ہیں

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہاکہ  "ہم ایک نئی اسکیم لے کر آئے ہیں، جس کا نام ہے پہلی نوکری پکی، اس میں ہم ہندوستان کے تمام گریجویٹس اور ڈپلومہ ہولڈرز کو اپرنٹس شپ کا حق دینے جا رہے ہیں۔ ایک سال تک آپ کی تربیت ہوگی۔

کیرلا میں لوک سبھا الیکشن کی تشہیرکے دوران کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے پاکستان سے لے کرمودی حکومت پر بات کی۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی پر سنگین الزام بھی لگائے۔

ہم نے دیکھا کہ 1914 اور 1919 کے درمیان کیا ہوا۔ ہم نے دوبارہ دیکھا کہ 1939 اور 1945 کے درمیان کیا ہوا۔ ہم نے یہ بھی دیکھا کہ سرد جنگ کے دوران کیا ہوا تھا۔ کیا ہمیں اسے دوبارہ دیکھنے کی ضرورت ہے؟ میں ایسا نہیں سمجھتا.

انڈے کا کھانا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ انڈے کے اندر پروٹین کی وافر مقدار ہوتی ہے۔ اسی لیے اسے سپر فوڈ بھی کہا جاتا ہے۔ڈاکٹر بھی انڈے کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ایک صحت مند انسان دن میں کم از کم 2 سے 3 انڈے کھا سکتا ہے۔

عام آدمی پارٹی لیڈر سوربھ بھردواج نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اب کیجریوال کو جیل میں بھی انسولین کی درخواست دینا پڑتی ہے۔ کیجریوال کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کی انسولین کی سطح 15 دنوں سے بڑھ رہی ہے لیکن انہیں انسولین نہیں دی جارہی ہے۔

حیدرآباد سے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ اویسی نے شہر کے پسماندہ مسلمانوں کے لئے کوئی کام نہیں کیا ہے۔

چار بار کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی تلنگانہ کی حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے انتخابی میدان میں ہیں۔ ان کے سامنے بی جے پی نے سماجی کارکن اور ہندوتوا چہرے کے طور پر جانی جانے والی مادھوی لتا کو ٹکٹ دیا ہے۔ ان دونوں لیڈروں کے درمیان مسلسل لفظوں کی جنگ جاری ہے۔

وارڈ نمبر 49 کولکاتہ شمالی لوک سبھا حلقہ کے تحت آتا ہے، جہاں ٹی ایم سی نے پارٹی کے سینئر لیڈر اور موجودہ ایم پی سدیپ بندیوپادھیائے کو میدان میں اتارا ہے۔

سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا، "اگر کسی نے دلتوں کے خلاف سب سے زیادہ جھوٹے مقدمے درج کیے ہیں تو وہ بھارتیہ جنتا پارٹی ہے، سوشلسٹ اس ناانصافی کو کبھی قبول نہیں کر سکتے۔