Bharat Express

قومی

فوج میں کام کرنے والی 30 سے ​​زیادہ کرنل رینک کی خواتین افسران نے یہ عرضی دائر کی ہے اور صنف کی بنیاد پر ترقی میں امتیازی سلوک کی شکایت کی ہے۔ اپنی شکایت میں خواتین افسران نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ فوج سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

جین کا نام نومبر 2023 کے اسمبلی انتخابات میں سیاسی حلقوں میں پہلی بار اس وقت بحث میں آیا جب انہوں نے 3.64 لاکھ ووٹروں والی اندور-1 سیٹ سے انتخاب لڑا تھا۔

راجمندری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اس الیکشن میں ایک طرف کانگریس پارٹی ہے اور دوسری طرف وائی ایس آر کانگریس ہے۔

دہلی سے بی جے پی کے سابق اراکین پارلیمنٹ جن کے اس بار ٹکٹ کٹ گئے جیسے گوتم گمبھیر، رمیش بدھوڑی، پرویش ورما، میناکشی لیکھی اور ڈاکٹر ہرش وردھن کا نام بھی شامل ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بھاگنے کی کوشش کی تھی حالانکہ، پولیس نے فوری طور پر سب کو گرفتار کرلیا۔ اب اس پورے معاملے میں سب سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

جیسے جیسے ہندوستان ایک اہم طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے، کثیر جہتی سفارت کاری شراکت داروں میں اضافہ اور مسائل کو کم کر سکتی ہے۔

دونوں کو اکتوبر 2023 میں جوینائل گھر سے رہا کیا گیا تھا۔ دونوں بچوں کی تحویل ان کی خالہ پروین قریشی کو دی گئی ۔اس دوران  دونوں اسکول نہیں جاسکے۔ پچھلی بار والد عتیق احمد، چچا اشرف اور بھائی اسد کی موت کی وجہ سے دونوں نے امتحان نہیں دیا تھا۔

 یکم مئی کو دہلی این سی آر کے 100 سے زیادہ اسکولوں کو ایک ای میل موصول ہوا تھا، جس میں اسکول کے احاطے میں بم دھماکے کی وارننگ دی گئی تھی۔ اس کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا تھا اور طلباء کو گھر بھیج دیا گیا تھا۔

کانگریس نے کہا کہ وارانسی، جونپور یا اترپردیش کی الگ الگ سیٹیں ہوں، بی جے پی کے اشارے پر بہوجن سماج پارٹی مسلسل امیدواروں کو بدل رہی ہے۔

انہوں نے اپوزیشن پر شدید حملہ کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ بی جے پی جو بھی کہتی ہے، وہ کرتی ہے۔یہاں حکومت بننے کے بعد ہم اپنے تمام اعلانات کو پوری طاقت سے نافذ کریں گے۔