Bharat Express

قومی

بریلی لوک سبھا حلقہ میں اصل مقابلہ بی جے پی کے چھترپال سنگھ گنگوار اور ایس پی کے پروین سنگھ ایرن کے درمیان ہے۔ کانگریس نے فتح پور سیکری سے رام ناتھ سنگھ سیکروار کو میدان میں اتارا ہے، جب کہ اس کی حلیف سماج وادی پارٹی نے باقی نو پارلیمانی حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی صبح 7.30 بجے اپنا ووٹ ڈالیں گے۔ اگرچہ 94 سیٹوں پر ووٹنگ ہونی تھی لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سورت، گجرات میں بلامقابلہ انتخابات جیت لیے ہیں۔ اس مرحلے میں صرف 93 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادونے بہت ہی منظم حکمت عملی کے تحت شیام لال پال کو ریاستی صدر نامزد کیا ہے تاکہ پال طبقے کے ووٹوں کو اپنے ساتھ لایا جاسکے۔

دہلی میں لوک سبھا الیکشن کے پیش نظر کانگریس نے اہم تقرری کی ہے۔ دہلی نے سچن پائلٹ کو پارٹی کا آبزرور مقرر کیا ہے۔ ان کے ساتھ دو اور لیڈران کی بھی تقرری کی گئی ہے۔

اس کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے عدالت نے ہدایت کی کہ رحمٰن کو ان شرائط و ضوابط پر ضمانت پر رہا کیا جائے جو متعلقہ خصوصی عدالت مناسب سمجھے۔

سروجنی نگر کے ایم ایل اے جو کہ بھاری بھیڑ کو دیکھ کر پرجوش نظر آئے، کہا کہ سناتن مخالفین، رام مخالفین، رام بھکتوں پر گولی چلانے والوں کو اقتدار میں آنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، بدعنوان لوگوں، گھوٹالوں، مافیا دہشت گرد، ذات پات پرستوں، خاندان پرستوں کو نہیں آنا چاہئے۔

سرکاری گواہ بننے کے بعد چکرورتی نے سپریم کورٹ سے کیس میں اپنی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست واپس لے لی تھی۔ 3 اکتوبر 2023 کو پولیس نے نیوز کلک سے وابستہ ممتاز صحافیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپہ مارا تھا۔

راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی لیڈروں نے صاف کہہ دیا ہے کہ جیسے ہی بی جے پی کی حکومت بنے گی وہ دلتوں، پسماندہ طبقات اور قبائلیوں سے ریزرویشن چھین لیں گے۔ جب کہ بی جے پی ریزرویشن چھیننے کی بات کر رہی ہے، توہم ریزرویشن کی 50فیصد کی حد کو ہٹا کر اس میں اضافہ کرنے کی گارنٹی دیتے ہیں۔

عرضی گزار نے کہا تھا کہ آر سی اے کی سہولت صرف خواتین اور اقلیتی یا ایس سی، ایس ٹی طبقہ کے لوگوں کے لیے دستیاب ہے۔ دیگر پسماندہ زمروں کو من مانی طور پر خارج کر دیا گیا ہے۔آر سی ایس سول سروسز کی تیاری کرنے والے طلباء کو مفت کوچنگ فراہم کرنے کا ایک پروگرام ہے۔

یہ اقدام لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر سپریم کورٹ کیجریوال کو عبوری ضمانت دینے پر غور کرنے سے ایک دن پہلے آیا ہے۔ کیجریوال دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔