Ajay Rai on Ziaur Rahman Barq: ’’عدالت نے ضیاء الرحمن برق کو راحت دی ہے…‘‘، ایس پی ایم پی کی گرفتاری پر روک کے بعد کانگریس لیڈر اجے رائے کا ردعمل
جموں و کشمیر میں دہشت گردی سے متعلق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر کانگریس کے ریاستی صدر نے کہا کہ آرٹیکل 370 ہٹائے جانے سے مجھے لگتا ہے کہ دہشت گردی کم نہیں ہوئی بلکہ بڑھی ہے۔ اب ادھم پور میں واقعات ہونے لگے ہیں۔ امت شاہ سے چیزیں سنبھل نہیں رہی ہیں، ان کے ہاتھ سے چیزیں باہر ہو چکی ہیں۔
MRM’s Step Towards Unity and Harmony: جہاں مورتی ہو وہاں نماز نہیں ہوتی، متنازع عبادت گاہوں کا حل بات چیت سے نکلنا چاہیے: مسلم راشٹریہ منچ
ابوبکر نقوی نے کہا کہ ہمارا مقصد ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کرنا ہے۔ یہ اقدام اس حقیقت کی علامت ہے کہ ہندوستان کی مسلم کمیونٹی ملک کی ترقی کے راستے پر پوری طرح وقف ہے۔ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ہمیں ملک کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے۔
Alka Lamba Congress Candidate from Kalkaji Constituency: الکالانبا کو کانگریس نے کالکا جی سے بنایا امیدوار، وزیراعلیٰ آتشی کو دیں گی ٹکر
کانگریس نے دہلی اسمبلی الیکشن سے متعلق ایک اورامیدوار کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی نے سینئرلیڈرالکا لانبا کوکالکاجی سیٹ سے امیدواربنایا ہے۔
Delhi Assembly-Election 2025: اروند کیجریوال کا وزیراعظم مودی پر پلٹ وار،’عام آدمی پارٹی کو کوئی پوچھتا ہی نہیں اگر…‘
وزیراعظم نریندرمودی نے جمعہ کوکئی موضوعات سے متعلق عام آدمی پارٹی کوگھیرا۔ وہیں اب اس پرعام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے پلٹ وارکیا ہے۔
Indian stock market falls: ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ، نئے سال میں سرمایہ کار وں کا احتیاطی رخ برقرار
انہوں نے بتایا، ’’حالانکہ، انڈیکس کے 24,000 سے اوپر بند ہونے سے جذبات مثبت ہیں۔ RSI تیزی سے کراس اوور دکھاتا ہے۔ اوپر کی طرف، انڈیکس 24,200-24,220 کی طرف بڑھ سکتا ہے، 24,220 سے اوپر ٹوٹنے پر یہ ممکنہ طور پر 24,500 تک پہنچ سکتا ہے۔ اس کے برعکس، 24,000 سے نیچے فیصلہ کن اقدام انڈیکس کو 23,700 کی طرف لے جا سکتا ہے۔‘‘
UPI records 16.73 billion transactions in December: دسمبر میں UPI سے ریکارڈ 16.73 بلین ٹرانزیکشن، کل ٹرانزیکشن کی ویلو 23.25 لاکھ کروڑ روپے رہی
2024 کے لیے کل ٹرانزیکشن کی قیمت 35 فیصد بڑھ کر 247 لاکھ کروڑ روپے ہوئی، جو 2023 میں ریکارڈ کیے گئے 183 لاکھ کروڑ روپے سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔
Chandan Gupta Murder Case: سلمان،آصف،راحت اور وسیم نسیم سمیت 28 لوگوں کو عمرقید کی سزا،چندن گپتا قتل کیس میں عدالت کا فیصلہ
یہ سب 26 جنوری 2018 کو شروع ہوا، جب یوم جمہوریہ کے موقع پر صبح کاس گنج میں ترنگا یاترا نکالی گئی۔ اس کی قیادت ابھیشیک گپتا عرف چندن گپتا اپنے بھائی ویویک گپتا اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ کر رہے تھے۔ یہ سب اپنے ہاتھوں میں ترنگا لے کر بائک پر جا رہے تھے۔
PM Modi Rally in Delhi: ’میں بھی اپنے لئے شیش محل بنا سکتا تھا، لیکن…‘ دہلی اسمبلی الیکشن سے پہلے وزیراعظم مودی نے کیجریوال پرنام لئے بغیرکیا بڑا حملہ
وزیراعظم نریندرمودی نے 2025 کے ہندوستان کے ترقیاتی اور مستقبل کے منصوبوں پرتبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ایمرجنسی کے دوران اپنے تجربات اورغریبوں کے لئے کی گئی کوششوں کوبھی شیئرکیا۔
MP Ziaur Rahman Barq big jolt from Court: ضیاء الرحمن برق کو عدالت سے بڑا جھٹکا،ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی عرضی خارج،گرفتاری پر روک
عدالت نے کہا کہ ایم پی برق کے خلاف جن دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ وہ سات سال کی سزا ہوتی ہے۔ پولیس اس معاملے میں برک کو نوٹس جاری کرے گی۔ وہ نوٹس بھی جاری کر سکتی ہے اور انہیں پوچھ گچھ کے لیے بلا بھی سکتی ہے۔
India’s textile: مالی سال 2024-2025 کے اپریل تا اکتوبر میں ہندوستان کی ٹیکسٹائل و ملبوسات کی برآمدات 7 فیصد سے بڑھ کر 21.36 بلین ڈالر تک پہنچی
کاٹن ٹیکسٹائل کی درآمد میں اضافہ ہوا ،جس کی بنیادی وجہ طویل سوتی فائبر کی درآمد ہے۔ ہندوستان کے ٹیکسٹائل اور ملبوسات کے سرفہرست درآمد کنندگان میں امریکہ اور یورپی یونین ہیں، جو ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی کل برآمدات کا تقریباً 47 فیصد حصہ ہیں۔





