Delhi Weather Update: دہلی-این سی آر میں چھائی گھنی دھند کی چادر ، سڑکوں پر رینگتی نظر آئیں گاڑیاں، جانئے محکمہ موسمیات کی وارننگ
دہلی-این سی آر میں جمعہ کی صبح دھند کی چادر چھائی ہوئی ہے، درجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے دہلی کے لوگ سردی اور کپکپاہٹ سے پریشان نظر آئے۔
MoD seeks to modernise armed forces: مسلح افواج کو جدید بنائے گی وزارت دفاع ، ’اصلاحات کا سال‘ کہلائے گا نیا سال
وزارت دفاع کی جانب سے 2025 کو’اصلاحات کا سال‘قرار دینا ہندوستانی دفاعی شعبے کے لیے ایک اہم قدم ہے، جو نہ صرف ہندوستان کی فوجی صلاحیت کو مضبوط کرے گا بلکہ اسے عالمی دفاعی اسٹیج پر ایک نمایاں مقام دلانے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔
Shipments Growing Rapidly in New Markets: نئی منڈیوں میں تیزی سے بڑھ رہی ہے گھی، کیلا، فرنیچر، آفس اسٹیشنری اور سولر فوٹو وولٹک ماڈیولز کی برآمدات
ہندوستان کے برآمدی شعبے میں کیلے، گھی، فرنیچر، دفتری اسٹیشنری اور سولر فوٹوولٹک (PV) ماڈیول جیسی نئی مصنوعات کی شراکت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
India poised to lead global supply chains: ہندوستان عالمی سپلائی چین میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے تیار: مہندرا گروپ کے چیئرمین آنند مہندرا
آنند مہندرا نے کہا کہ ہندوستان عالمی سپلائی چینز میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے اور آنے والے سالوں میں یہ ایک بڑا کھلاڑی بن سکتا ہے۔ مہندرا نے اپنے ملازمین سے نئے سال میں مثبت رویہ اور ہمت کے ساتھ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی۔ اس کے علاوہ، انہوں نے گروپ کی ترقی کو سراہا اور ملازمین کو مستقبل میں اسے مزید آگے بڑھانے کی ترغیب دی۔
Coal production of India: دسمبر 2024 میں ہندوستان کی کوئلے کی پیداوار بڑھ کر 97.94 ملین ٹن ہوئی، درج کیا گیا5.3 فیصد کا اضافہ
کوئلہ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، دسمبر 2024 کے دوران ہندوستان کی کوئلے کی کل پیداوار 97.94 ملین ٹن (MT) تک پہنچ گئی، جس میں گزشتہ سال اسی مہینے میں 92.98 ملین ٹن کے مقابلے میں 5.33 فیصد کی شرح نمو درج کی گئی۔
India’s power consumption: دسمبر 2024 میں ہندوستان کی بجلی کی کھپت میں ریکارڈ کیا گیا 6 فیصد اضافہ
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، دسمبر 2024 میں ملک کی بجلی کی کھپت بڑھ کر 130.40 بلین یونٹ (BU) ہو گئی، جو ایک سال پہلے کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً 6 فیصد زیادہ ہے۔
India’s electronics manufacturing set to hit $140 billion in FY25: مالی سال 25 میں الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ سیکٹر میں 140 ارب ڈالر تک پہنچنے کا ہدف، موجودہ مالی سال میں 15 فیصد نمو کا تخمینہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے FY30 تک الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ میں 500 ارب ڈالر کا ہدف مقرر کیا ہے۔ حالانکہ، اس کے لیے 27.7فیصد کی سالانہ شرح نمو درکار ہوگی، جب کہ مالی سال 25 میں 15 فیصد کی شرح نمو کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جو اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے کافی نہیں ہے۔
Ayodhya Ram temple: ایودھیا رام مندر میں نئے سال کے موقع پر عقیدت مندوں کا دکھا بے مثال ہجوم
ایودھیا میں بدھ کے روز نئے سال کے پہلے دن عقیدت مندوں کا بے مثال رش دیکھنے میں آیا کیونکہ مندر کے شہر میں خاص طور پر نئے تعمیر شدہ رام مندر میں یاتریوں کا زبردست ٹرن آؤٹ دیکھا گیا۔
Agritech sector to create 60-80K new job: زرعی ٹیکنالوجی کا شعبہ آئندہ پانچ سالوں میں پیدا کرے گا 60 سے 80 ہزار نئے روزگار کے مواقع
سببوراتھینم نے کہا کہ یہ شعبہ کسانوں کو حقیقی وقت کی مشاورتی خدمات جیسے کہ موسمیاتی پیشن گوئی، کیڑوں اور بیماریوں کی پیش گوئی اور آبپاشی کے انتباہات کے ساتھ بااختیار بناتا ہے، جس سے وہ قرض، انشورنس اور ڈیجیٹل ادائیگی کے حل کی فراہمی کے ذریعے مالیاتی فرق کو پر کرنے کے علاوہ سوچ سمجھ کرٖفیصلہ لینے میں مدد ملتی ہے۔
35 فیصد اضافہ کے ساتھ 247 کروڑ روپے ہوئی یو پی آئی لین دین کی قیمت، دسمبر کے مہینے میں 23 لاکھ کروڑ روپے سے کر گئی تجاوز
نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (NPCI) کے اعداد و شمار کے مطابق، یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (UPI) پر لین دین کی تعداد ماہانہ 8 فیصد اضافے کے ساتھ 16.73 بلین تک پہنچ گئی۔





