Bharat Express DD Free Dish

قومی

ایک اہلکار نے بتایا کہ ستمبر، 2024 تک، اسکیم نے پہلے ہی 20,715 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی سہولت فراہم کی ہے، جس کے نتیجے میں 10,472 کروڑ روپے کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔پہلی مراعات کی تقسیم 2024-25 میں متوقع ہے۔

آڈی، مشہور جرمن لگژری کار برانڈ نے سال 2024 کے لیے 5,816 یونٹس کی خوردہ فروخت کا اعلان کیاہے۔سال کی پہلی ششماہی میں سپلائی کے چیلنجوں کے باوجود، برانڈ نے تیسری سہ ماہی کے مقابلے چوتھی سہ ماہی کے دوران فروخت میں نمایاں 36 فیصد اضافہ دیکھا۔

ہندوستان کا مینوفیکچرنگ سیکٹر 2024 میں نرمی کے ساتھ  بند ہوا،  کیونکہ دسمبر کے لیے پی ایم آئی گر کر 56.4 پر آگئی ، جو اس سال اس کی سب سے کم ریڈنگ ہے۔

دارالحکومت دہلی میں ریلی کو خطاب کرنے سے قبل وزیراعظم مودی نے غریبوں کو فلیٹ کی کنجی سونپی۔ اس دوران وزیراعظم مودی نے کہا کہ جو جھگی-جھونپڑی میں رہ رہے تھے، وہ اب پکے مکان میں پہنچ رہے ہیں۔

وائٹ کالر جاب ایک ایسا کام ہے جو بنیادی طور پر دفترکے کاموں، انتظامی یا پیشہ ورانہ کام سے متعلق ہے۔ ان ملازمتوں میں عموماً جسمانی مشقت کے بجائے ذہنی مشقت اور اسکل کی ضرورت ہوتی ہے۔

یو پی اے کے دور حکومت میں 2004 سے 2014 کے درمیان سروس سیکٹر میں روزگار میں 25 فیصد اضافہ ہوا۔ اسی وقت، مودی حکومت کے تحت 2014-2023 کے درمیان 36 فیصد اضافہ ہوا۔

گزشتہ ایک سال 2023-2024 کے دوران 4.60 کروڑ روزگار کے مواقع پیدا ہوئے۔ روزگار کے بحران پر اٹھنے والے سوالات کے پیش نظر منسکھ منڈاویہ نے کہا کہ روزگار پیدا کرنے کے تمام بڑے شعبوں کے اعداد و شمار بھی اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ یو پی اے دور میں روزگار میں کمی آئی تھی۔

پپو یادو نے بی پی ایس سی امیدواروں کی حمایت میں آج ریل اور چکہ جام   کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایسے میں آج صبح سے ہی پپو یادو کے حامی مختلف اسٹیشنوں مظاہرہ کررہے ہیں۔

زراعت کے شعبے کے بارے میں منسکھ منڈاویہ نے کہا کہ یو پی اے کے دور میں 2004 سے 2014 کے درمیان روزگار میں 16 فیصد کی کمی واقع ہوئی، جب کہ این ڈی اے کے دور میں 2014 سے 2023 کے درمیان اس میں 19 فیصد اضافہ ہوا۔

جب پرشانت کشور سے پوچھا گیا کہ آپ غیر قانونی طریقہ سے بھوک ہڑتال  کر رہے ہیں اور حکومت کہہ رہی ہے کہ یہ جگہ احتجاج کے لیے نہیں ہے؟ اس پر انہوں نے کہا کہ اس میں غیر قانونی کیا ہے۔