Bharat Express DD Free Dish

قومی

یہ قدم ہندوستان میں ڈیٹا سیکورٹی فریم ورک کو مضبوط بنانے اور صارفین کے حقوق اور اختراع کے درمیان صحیح توازن قائم کرنے کی سمت میں اہم ثابت ہو سکتا ہے۔

رندھیر جیسوال کا یہ ردعمل ایک ایسے وقت میں آیا جب وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے  بحری سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری پر بات چیت کرنے کے لیے  مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ خلیل سے دہلی میں ملاقات کی۔

کچھ دن پہلے ہی منی پور کے وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ سے  تشدد کے لئے معافی مانگی تھی اور کہا تھا کہ سال 2025 امن وامان لائے گا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے صدرشعبہ اردو اورعہد حاضرکے ممتازشاعرپروفیسراحمد محفوظ کواردواکادمی دہلی نے’ایوارڈ برائے تحقیق وتنقید‘، سید عابد حسین سینئرسیکنڈری اسکول کی استاد رخشندہ روحی کو’ایوارڈ برائے تخلیقی نثر‘ اورسابق صدر شعبہ اردوپروفیسرخالد محمود کو’پنڈت برج موہن دتاتریہ کیفی‘ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس موقع پر ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے ریفائنری کی کامیابیوں کا ذکر کیا اور اس پروجیکٹ کو انجینئرنگ کا کمال قرار دیا۔ اس کے ساتھ ہی، اپنے خطاب میں، نیتا امبانی نے اپنے آنجہانی سسر دھیرو بھائی امبانی کو یاد کیا۔

ویدانتک حکمت تک رسائی کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے،  دھنکھڑ نے کہا کہ‘‘ آئیے ہم ویدانتک حکمت کو ٓائیوری ٹاورز سے لے کر کلاس رومز تک لائیں، اور معاشرے کے ہر کونے تک اس کی رسائی کو یقینی بنائیں۔

مرکزی وزیر رجیجو نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وزیر اعظم مودی انہیں اور بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر جمال صدیقی کو اجمیر درگاہ پر چادر چڑھانے کیلئے اپنی طرف سے چادردیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزارت صحت کے تحت نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) بھی سانس اور سیزنل انفلوئنزا کے معاملات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور بین الاقوامی ایجنسیوں سے رابطے میں ہے۔

ایک پریس کانفرنس کے دوران جب اسحاق ڈار سے بھارت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے باہمی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اس کے لیے دو افراد کی ضرورت ہے۔ ڈار نے اگلے ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرنے کا بھی اعلان کیا۔

ڈار نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت سے معاشی طاقت میں تبدیل کرنے اور بین الاقوامی میدان میں اس کا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اپنے پہلے 10 ماہ کے دوران پاکستان کے سفارتی اثر و رسوخ کو بڑھانے کی کوششیں کیں جس سے ’ الگ تھلگ  پڑےپاکستان‘ کی شبیہہ کو ختم کرنےمیں مدد ملی۔