Murder Case: کرناٹک میں خاتون نے اپنے شوہر کی لاش کے کیے دو ٹکڑے، پولیس کو کہا -”معذرت، میں نے خود مار ڈالا“
کرناٹک کے بیلگاوی ضلع کے چکوڈی میں قتل کی ایک سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے۔ اپنی ہی بیٹی کے ساتھ عصمت دری کی کوشش کرنے والے شخص کو اس کی ہی بیوی نے قتل کر دیا۔
Khel Ratna Award Winners: قومی کھیل ایوارڈز کا اعلان، منو بھاکرسمیت ان سابق کھلاڑیوں کوکھیل رتن سے کیا جائے گا سرفراز
پیرس اولمپک میں ملک کو دو برانز میڈل جتانے والیں شوٹرمنو بھاکر کو کھیل رتن ایوارڈ دیا جائے گا۔ ان کے ساتھ ساتھ ورلڈ چمپئن چیس پلیئر ڈی گوکیش، پروین کماراورہرمن پریت سنگھ کو بھی کھیل رتن سے سرفراز کیا جائے گا۔
DU College on Veer Savarkar : ساورکر کے نام پر دہلی یونیورسٹی کے ایک نئے کالج کی ہوگی تعمیر،پی ایم مودی رکھ سکتے ہیں سنگ بنیاد
دہلی یونیورسٹی کے ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے کہ ویر ساورکر کالج، جسے دہلی یونیورسٹی کی ایگزیکٹو کونسل نے 2021 میں منظور کیا ہے، نجف گڑھ میں 140 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔
Anand Dham celebrated the arrival of the New Year: نئے سال کے موقع پر آنند دھام میں خصوصی تقریب کا انعقاد، اچاریہ پرمود کرشنم بھی ہوئے شامل
واضح رہے کہ نئے سال کے موقع سے منعقدہ اس پروگرام میں ایک طرف جہاں مذہبی رہنماوں نے ملک کی امن وسلامتی کیلئے دعائیں کی وہیں آشرم میں جمع ہونے والے عقیدت مندوں نے نیک پربھات یگنا میں حصہ لیا۔
SC to hear on February 17 Owaisi’s plea: اسدالدین اویسی پہنچے سپریم کورٹ،ورشپ ایکٹ کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کو خارج کرنے کی اپیل
واضح رہے کہ 12دسمبر کو سپریم کورٹ نے ملک بھر میں مذہبی مقامات سے متعلق نئے مقدمات درج کرنے پر پابندی لگا دی تھی۔ عدالت نے کہا تھا کہ زیر التوا مقدمات کی سماعت جاری رہ سکتی ہے۔ لیکن نچلی عدالتوں کو کوئی موثر یا حتمی حکم نہیں دینا چاہیے۔
Atishi Letter To Shivraj Singh Chauhan: بی جے پی کا کسانوں کی بات کرنا بالکل ویسا ہی ہے جیسے داؤد ابراہیم امن اور عدم تشدد کی بات کررہا ہو،آتشی کا شیوارج سنگھ کو جواب
دراصل شیوراج چوہان نے دہلی حکومت کو ایک خط لکھ کر کہا تھا کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت کسانوں کے تئیں بے حد لاتعلق ہے۔ عام آدمی پارٹی کی دہلی حکومت میں کسانوں کے لیے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔
The Delhi police will ask the MHA to decide: الیکشن ہار گئے،وزارت چلی گئی،خصوصی سیکورٹی نہیں گئی،قریب تین درجن سابق وزراء،سابق ایم پیز اٹھارہے ہیں سیکورٹی کا لطف
رپورٹ یہ ہے کہ تین ایسے وزیرمملکت اجے بھٹ، اشونی کمار چوبے اور بشویشور ٹوڈو، جن کے پروفائلز کو تبدیل کر دیا گیا ہے، لیکن ان کے پاس اپنے آخری پورٹ فولیو کے مطابق وائی کیٹیگری کی سیکورٹی ہے۔
School enrolment falls by 3.7 mn: اسکول کے بجائے مزدوری کی طرف بھاگ رہا ہے ہندوستان کا بچپن،اسکولوں میں طلبا کے داخلے میں37 لاکھ کی کمی ریکارڈ
سال 2023-24 میں مجموعی اندراج 24.80 کروڑ تھا۔ اس سے پہلے سال 2022-23 میں یہ 25.17 کروڑ اور سال 2021-22 میں تقریباً 26.52 کروڑ تھے۔ اس طرح سال 2022-23 کے مقابلے سال 2023-24 میں اس اعداد و شمار میں 37.45 لاکھ کی کمی واقع ہوئی ہے۔
Diljit Dosanjh met PM Modi: دلجیت دوسانجھ نے پی ایم مودی سے ملاقات کرکے کیا نئے سال کا آغاز، گایا گانا
نئے سال کے پہلے دن دلجیت دوسانجھ نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور اسے 2025 کی شاندار شروعات قرار دیا۔ انہوں نے اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اور اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
Space minister: اسرو 2025 کی پہلی ششماہی میں نصف درجن بڑے لانچز کو تیار کر رہا ہے: خلائی وزیر
2024 میں ہندوستان کی خلائی کامیابیوں کی فہرست بنانے اور آنے والے لانچز کے بارے میں مطلع کرنے کے لئے ایک پریس میٹنگ کے دوران، سنگھ نے کہا کہ اسرو سب سے پہلے جنوری میں ایک جدید نیویگیشن سیٹلائٹ NVS-02 لانچ کرے گا۔





