Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے امت شاہ کا بڑا اعلان، کہا- نریندر مودی مسلسل تیسری بار بنیں گے وزیراعظم
بی جے پی کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں اکیلے ہی 303 سیٹیں ملی تھیں، جبکہ این ڈی اے اتحاد کو 543 رکنی لوک سبھا میں تقریباً 350 سیٹیں ملی تھیں۔
Weather Update: دہلی سمیت کئی ریاستوں میں بارش سے موسم ہوا خوشگوار، گجرات میں اولے گرے، جانئے آج کیسا رہے گا موسم؟
Weather News: محکمہ موسمیات نے اندازہ لگایا تھا کہ آنے والے 5 دنوں تک بارش، تیز ہواؤں کے ساتھ اولے گرسکتے ہیں۔ دہلی این سی آر میں بھی 117 سے 20 مارچ تک بارش کے آثار بنے رہیں گے۔
ٹیکسٹائل کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھے گی اور روزگار کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے –سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
کئی ریاستوں نے پی ایم متر پارک کے قیام میں دلچسپی ظاہر کی اور اپنی تجویز وزارت ٹیکسٹائل کو دی تھی۔ منتخب ریاستوں کی فہرست کا اعلان 17 مارچ 2023 کو ایک سال کے طویل جائزہ، بحث اور معلومات کے تبادلے کے بعد کیا گیا ہے۔
دیورانی، جیٹھانی، منجلی اور سنجلی کو بھی ملے گا لاڈلی بہنا یوجنا کا فائدہ– سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
ضلع کوآپریٹو بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر راجندر اچاریہ نے وزیر اعلیٰ چوہان کو بینک کے شیئر کیپیٹل کے طور پر 87 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ چوہان نے بھگوان پورہ ضلع کے سی ای او پون شاہ کو دیہی ترقی کے تحت چلائی جانے والی اسکیموں میں بہترین کام کرنے پر ایک توصیف دی۔
IND vs AUS: بھارت نے آسٹریلیا کو دی کراری شکست،مشکل میں تھی ٹیم انڈیا، کے ایل راہل نے جڈیجہ کے ساتھ مل کر دلائی جیت
IND vs AUS: ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آج ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں جو جیت ہندوستان کی جیب سے نکل چکی تھی، وہ ٹیم انڈیا کے اس بلے باز نے حاصل کرائی جو کچھ عرصے سے خراب دور سے گزر رہے تھے۔ ٹیم انڈیا …
UP Electricity Employees Strike: یوپی میں بجلی محکمہ کے اہلکاروں کے دھرنے پر وزیر اے کے شرما کے رویے کا اثر، اسٹیج پر کئی جگہ خالی کرسیاں
اتر پردیش میں بجلی ملازمین کی ہڑتال کل رات 10 بجے سے شروع ہے، اس دوران کئی ملازمین ایسے بھی نظر آرہے ہیں جو دفتر میں دستخط کرکے ہڑتال میں شامل ہورہے ہیں۔
JP Nadda on Rahul Gandhi: ’راہل گاندھی ملک دشمن ’ٹول کٹ‘کا حصہ‘جے پی نڈا نے کہا – معافی مانگنی پڑے گی
کانگریس لیڈر پر نشانہ لگاتے ہوئے جے پی نڈا نے کہا کہ راہل گاندھی کہتے ہیں کہ ہندوستان ایک قوم نہیں بلکہ ریاستوں کا اتحاد ہے۔ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اس شخص کی سوچ پر اپنی مایوسی کا اظہار کروں جو ہندوستان کو ایک قوم نہیں مانتا۔ ہندوستان جمہوریت کی ماں ہے۔
Viral Video: کھلے عام رشوت لیتے کیمرے میں قید ہوا لیکھ پال ، متاثرہ کے گھر جا کرلی رشوت، ویڈیو وائرل ہونے پر معطل
ویڈیو یوپی کے مرزا پور ضلع کا بتایا جا رہا ہے۔ جہاں ایک لیکھ پال نے زرعی زمین کے کام کے سلسلے میں ایک شخص سے رشوت مانگی تھی۔ جب لیکھ پال رشوت کی رقم لینے کسان کے گھر پہنچا تو رشوت لیتے ہوئے پورا واقعہ کیمرے میں قید ہوگیا۔
Manish Sisodia: منیش سسودیا کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی ریمانڈ میں مزید 5 دن کی توسیع، اے اے پی لیڈر نے کہا – تحقیقاتی ایجنسی کچھ پوچھتی ہی نہیں
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 9 مارچ کو سسودیا کو تہاڑ جیل میں گرفتار کیا تھا۔ 2021-22 کے لیے دہلی حکومت کی ایکسائز پالیسی کی تشکیل اور نفاذ میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار ہونے کے بعد اسے یہاں بند کر دیا گیا ہے۔
The owners of Hyatt Regency cheated about 16 crores: حیات ریجنسی کے مالکان نے 16 کروڑ کا دھوکہ دیا، پولیس پر ملزمان کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام
دہلی پولیس کے ای او ڈبلیو نے ہوٹل حیات ریجنسی کے مالک شیو کمار جاٹیا، اس کے بیٹے امرتیش جاٹیا اور سی اے کے خلاف ایک بزرگ شہری کو کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ درج کیا ہے۔ الزام ہے کہ ایک آئی پی ایس افسر نے منصوبہ بند طریقے سے وائٹ کالر بااثر لوگوں کو بچانے کے لیے ان کی گرفتاری تک نہیں ہونے دی۔