جوائنٹ سی پی کی تعریف کے بعد کروڑوں کے کھیل کی ملزم AATS کو ڈی سی پی نے دی کلین چٹ
جیوتی نگر علاقے میں غیرقانونی کسینو پر چھاپے کے دوران موقع پر ملے کروڑوں روپئے میں ہیرا پھیری کی ملزم AATS ٹیم کو چکلین چٹ دے دی گئی ہے۔ حالانکہ جانچ شروع ہونے سے پہلے ہی علاقائی جوائنٹ پولیس کمشنر نے ملزم ٹیم کی کارروائی کی تعریف کردی تھی۔
Amritpal Singh Arrest Operation: پاکستان میں بیٹھے خالصتانی حامی سوشل میڈیا پر پھیلا رہے ہیں افواہ، مرکز نے اٹھایا یہ بڑا قدم
وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری سے متعلق پنجاب پولیس بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔ وہیں پنجاب پولیس اور مرکزی ایجنسیوں نے الرٹ جاری کردیا ہے۔
Sexual Harassment: نوٹس کا جواب نہیں ملنے پر راہل گاندھی کے گھر پہنچی دہلی پولیس
اعلیٰ حکام اسپیشل سی پی سطح کے افسر کے ساتھ راہل گاندھی سے بات کرنے کی کوشش کریں گے، تاکہ متاثرہ خواتین کی معلومات حاصل کی جا سکیں۔
Women’s Premier League: رائل چیلنجرز بنگلور کی لگاتار دوسری جیت، گجرات جائنٹس کو 8 وکٹوں سے دی شکست
ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں ویمنز پریمیئر لیگ 2023 کے 16ویں میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے گجرات جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی آر سی بی ٹیبل میں چوتھے مقام پر پہنچ گئی۔
Petrol Diesel Price: خام تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ کے بعد کئی شہروں میں پٹرول-ڈیزل کیا سستا ہو ا
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں اور نئی قیمتیں جاری کی جاتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے
Weather Update: دہلی میں بارش طوفان اور ژالہ باری نے بدلا موسم کا انداز ، آئی ایم ڈی نے یلو الرٹ جاری کیا
دہلی میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 سے 27 ڈگری سیلسیس کے درماےن رہے گا۔
Amritpal Singh: امرت پال سنگھ فرار، گرفتاری کے لیے پولیس کی کارروائی جاری، اب تک 78 حامی گرفتار
امن و امان کے پیش نظر پنجاب کے کئی اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ ریاستی پولیس نے خالصتانی حامی امرت پال سنگھ اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری شروع کر دی ہے۔
PM Modi: پہلے گھوٹالوں کی خبریں آتی تھیں، آج بدعنوانوں کے خلاف کارروائی کی خبریں ہیں- پی ایم مودی
ترقی کی راہ میں آنے والے چیلنجوں کے بارے میں پی ایم مودی نے کہا کہ آج بہت سارے عالمی چیلنجز ہیں۔ کورونا جیسی وبا اور یوکرین روس جنگ کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 100 سالوں میں سب سے بڑا بحران سب سے بڑی وبا ہے۔
India-Bangladesh Friendship: پی ایم مودی نے کیا ہندوستان-بنگلہ دیش دوستی کی پائپ لائن کا افتتاح ، کہا – یہ ہے دونوں ممالک کے درمیان رابطے بڑھانے کی ایک بہترین مثال
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج ہندوستان بنگلہ دیش کو 1100 میگاواٹ سے زیادہ بجلی فراہم کر رہا ہے۔ میتری سپر تھرمل پاور پراجیکٹ کا پہلا یونٹ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس کا افتتاح گزشتہ سال وزیر اعظم شیخ حسینہ کے دورہ ہندوستان کے دوران کیا گیا تھا۔
Azamgarh International Film Festival: اعظم گڑھ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول پہنچے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے، کہا-میں نے کبھی نیند اور آرام کی نہیں کی پرواہ
اپیندر رائے نے کہا، "بہت سے لوگوں نے مجھ سے اس کہانی کے بارے میں پوچھا۔ میں نے بہت سے لوگوں سے بات کرنے سے گریز کیا اور بہت سے لوگوں کو اس کے بارے میں بتایا بھی ۔