Naxalites: مدھیہ پردیش کے بالاگھاٹ میں پولیس کے ساتھ تصادم میں مارے گئے تین خواتین سمیت چار نکسلی، جاری ہے بقیہ نکسلیوں کی تلاش
پچھلے 115 دنوں میں ماؤنوازوں سے متاثرہ بالاگھاٹ اور منڈلا اضلاع کے جنگلوں میں یہ تیسرا بڑا نکسل مخالف انکاؤنٹر ہے۔
Amit Shah Bhopal Visit: بھوپال پہنچے وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر اعلیٰ موہن یادو نے کیا استقبال، کہا-آپ کی آمد سے ہمیشہ ملتی ہے نئی توانائی
اس سے پہلے بی جے پی اراکین اسمبلی اور اراکین پارلیمان کا ٹریننگ کیمپ آج مدھیہ پردیش کے پہاڑی مقام پچمڑھی میں شروع ہوا۔
Jammu and Kashmir: بی جے پی نے جموں و کشمیر میں نائب تحصیلدار کے امتحان سے اردو کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے کی مخالفت، کہا-یہ خطے کی ثقافت کو مٹانے کی کوشش کے مترادف
بی جے پی ایم ایل اے سنیل شرما اور پارٹی کی ریاستی اکائی کے صدر ست شرما نے اس معاملے میں مداخلت کے لیے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
Many Indians stranded in Georgia due to Israel-Iran conflict: اسرائیل-ایران تنازعہ کے سبب کئی ہندوستانی باشندے جارجیا میں پھنسے، پی ایم مودی سے کیا مدد کا مطالبہ
راجستھان سے جارجیا گئے چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس ایسوسی ایشن کے 61 راجستھانی شہری اس جنگ کی وجہ سے جارجیا میں پھنس گئے ہیں۔ انھوں نے حکومت ہند سے گزارش کی ہے کہ انھیں بہ حفاظت باہر نکالا جائے۔
Syed Adil Hussain Shah: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سید عادل شاہ کی اہلیہ گلناز اختر کو دی سرکاری ملازمت، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے دوران سیاحوں کو بچاتے ہوئے لٹائی دی تھی اپنی جان
سنہا نے صحافیوں کو بتایا کہ گلناز اختر کو سرکاری ملازمت انتظامیہ کی طرف سے ان کے شوہر کی بہادری پر شکر گزاری کی علامت ہے۔
Israel could spark a devastating regional conflict: فوجی جارحیت تباہ کن علاقائی تنازع کو جنم دے گی، ایران پر اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی کے مترادف: امیر جماعت اسلامی ہند
اسرائیل کی یہ فوجی جارحیت ایک تباہ کن علاقائی تنازع کو جنم دے سکتی ہے جو کہ ممکنہ طور پر عالمی بحران میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ اس وقت دنیا بحرانی صورت حال کا سامنا کر رہی ہے، ایسے حالات میں دنیا مغربی ایشیا میں ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی
CJI BR Gavai’s speech at Edinburgh Law School: چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی کا ایڈنبرا لاء اسکول میں کیا خطاب، کہا-’’بھارت کا آئین ایک زندہ ستاویز ہے‘‘
انھوں نے کہا کہ آئین کی تشکیل کرتے وقت آئین سازوں نے اس بات کو مدنظر رکھا کہ آئین کو مستقبل کی نسلوں کے مطابق بدلنا اور ترقی دینا ضروری ہے۔
There is something special about seat number 11A: سیٹ نمبر 11A میں کچھ تو خاص ہے! 27 سال پہلے بھی ایک طیارہ حادثے میں ہوا تھا حیرت انگیز معجزہ
احمد آباد طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے وشواس رمیش بھی اسی سیٹ نمبر 11A پر بیٹھے تھے، جس سیٹ پر 27 سال پہلے تھائی گلوکار جیمز روآنگساک لوئچوساک بیٹھے تھے۔ لوئچوساک بھی 1998 کے طیارہ حادثے میں زندہ بچنے والے واحد شخص تھے۔
Manipur: منی پور پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 151 ایس ایل آر سمیت 328 اسلحے برآمد
ریاست میں نسلی تصادم کے دوران پولیس کے اسلحہ خانے اور پولیس کے دیگر اداروں سے 4000 سے زیادہ بندوقیں لوٹ لی گئی تھیں۔
PM Modi to visit Siwan on June 20: پی ایم مودی 20 جون کو سیوان کا کریں دورہ، کارکنوں میں خوشی کی لہر
وزیر جنک چمار نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ 20 جون کو صبح 10 بجے سے لاکھوں لوگ وزیر اعظم کو سننے پہنچیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار سیوان سے بہار کو بڑا تحفہ دینے جا رہے ہیں۔ وہ سنگ بنیاد بھی رکھیں گے اور کئی اسکیموں کا افتتاح بھی کریں گے۔ وزیر جنک چمار نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سارن کمشنریٹ، سیوان-جسولی پہنچنے والے ہیں۔





