Singapore-flagged cargo ship fire: سنگاپور کارگو شپ معاملہ، آئی سی جی، نیوی اور ایئر فورس نے مشترکہ طور پر دیا آپریشن کو انجام
حال ہی میں کارگو جہاز میں کیرالہ کے ساحل سے 70 ناٹیکل میل دور آگ لگ گئی تھی۔ جہاز پر سوار 22 افراد میں سے 18 عملے کے ارکان کو سمندر میں چھلانگ لگانے کے بعد بچا لیا گیا جبکہ جہاز کے فائر اینڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کے چار دیگر ارکان کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے، تائیوان نے سنگاپور کے کارگو جہاز وان ہائی 503 کے عملے کے 18 ارکان کو بچانے کے لیے ہندوستان کا شکریہ ادا کیا تھا۔
BJP Pachmarhi Mega Training Camp: امت شاہ مدھیہ پردیش میں کریں گے بی جے پی کے تربیتی کیمپ کا افتتاح، 3 روزہ پروگرام میں کئی سینئر قائدین بھی کریں گے شرکت
اس کیمپ کی خاصیت ماحولیات کے تئیں حساس انداز اپنانا ہے۔ پورے پنڈال کو پلاسٹک سے پاک رکھا گیا ہے۔ ماحولیاتی تحفظ کا پیغام دینے کے لیے تمام ایم پی اور ایم ایل اے اپنی ماں کے نام پر ایک ایک پودا لگائیں گے۔
Nine deaths in the country due to Covid infection: ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کووڈ انفیکشن سے 9 لوگوں کی گئی جان، مہاراشٹر میں 4 اور کیرالہ میں 3 کی ہوئی موت
انفیکشن کے نئے کیسز کے بعد، کیرالہ میں نئے ویرینٹ کے کل کیسز کی تعداد 2109 تک پہنچ گئی ہے۔ گجرات میں 1,437 ایکٹیو کیسز ہیں، جبکہ مغربی بنگال میں 747، دہلی میں 672، مہاراشٹر میں 613، کرناٹک میں 527، اتر پردیش میں 248 اور تمل ناڈو میں 232 ایکٹیو کیسز ہیں۔ راجستھان میں 180 اور آندھرا پردیش میں 102 کیسز شامل ہیں۔
Massive Fire at CCS Building on Janpath Road: دہلی کے جن پتھ روڈ پر واقع سی سی ایس بلڈنگ میں لگی زبردست آگ، فائر بریگیڈ کی 13 گاڑیاں موقع پر روانہ
جن پتھ روڈ پر واقع سی سی ایس عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ آگ اتنی شدید ہے کہ پورا آسمان دھویں سے بھر گیا ہے۔
Mass media panel meeting at National Urdu Council: اردو میڈیا سے وابستہ افراد کو زبان و بیان اور صحافتی اصول و ضوابط سے واقف کرانا بہت ضروری ہے: پروفیسر شافع قدوائی
پروفیسر ایم شافع قدوائی نے ماس میڈیا پینل کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یہ پینل ورکنگ جرنلسٹ کے لیے بہت اہم ہے۔ بنیادی مسائل سے عدم واقفیت کی بنا پر بسااوقات بہت سی فاش غلطیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔
Ahmedabad Plane Crash: حکومت نے ایئر انڈیا کی پرواز AI-171 حادثے کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی
آپ کو بتاتے چلیں کہ گجرات کے احمد آباد میں ایئر انڈیا کا طیارہ ٹیک آف کے چند سیکنڈ بعد ہی حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔ اس طیارے میں 242 افراد سوار تھے، جن میں سے صرف 1 شخص زندہ بچ سکا۔
COVID-19 New variant catches pace in India: ہندوستان میں کووڈ کے نئے ویرینٹ نے پکڑی رفتار، 24 گھنٹوں میں انفیکشن کے 269 نئے کیسز درج
کووڈ کی نئی شکل تین ریاستوں تریپورہ، میزورم اور اروناچل پردیش کو چھوڑ کر ملک کی تمام ریاستوں میں پھیل چکی ہے۔ نئے ویرینٹ نے سب سے زیادہ کیرالہ پر حملہ کیا، جہاں اب تک 2 ہزار سے زیادہ کیسز درج کیے جا چکے ہیں۔ اس کے بعد گجرات، مغربی بنگال، دہلی اور مہاراشٹر جیسی ریاستیں اس فہرست میں شامل ہیں۔
Weather Forecasts Today: ہیٹ ویو سے جھلسی دہلی کو ملے گی بارش سے راحت، آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ ، جانئے کب ہوگی بارش ؟
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر کے باعث آئندہ چند روز میں درجہ حرارت میں کمی دیکھی جا سکتی ہے۔
Mumbai notorious criminal Taher Salim Dola: ابوظہبی سے بھارت لایا گیا بین الاقوامی منشیات اسمگلر طاہر سلیم ڈولا کے خلاف سی بی آئی کا کریک ڈاؤن، اس طرح ملی کامیابی
وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کے ساتھ مل کر یو اے ای حکام کو حوالگی کی درخواست بھیجی گئی۔ قانونی طریقہ کار اور سفارتی کوششوں کے بعد ڈولا کو آج ہندوستان واپس بھیج دیا گیا۔
Amit Shah pays tribute to former Gujarat CM Vijay Rupani: یقین کرنا مشکل ہے کہ وہ اب نہیں رہے، امت شاہ نے گجرات کے سابق وزیر اعلی وجے روپانی کو خراج عقیدت پیش کی
وجے روپانی نے اپنے سیاسی کیریئر میں کئی اہم کردار ادا کیے ہیں۔ انہوں نے راجکوٹ میونسپل کارپوریشن سے راجیہ سبھا ایم پی، گجرات بی جے پی صدر، ریاستی حکومت میں کابینہ وزیر اور گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنا نشان چھوڑا۔





