Bharat Express

قومی

ایوارڈ حاصل کرنا ضرور ایک حصولیابی ہے لیکن یہ  ذمہ داری اتنی بڑھا دیتی ہے کہ آپ ہزاروں کروڑوں آنکھوں کے سامنے ہوتے ہیں ۔لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ کی جیت ہارنے والوں کے سبب ہی ہوتی ہے ،یعنی سامنے والے کی ہار سے ہی آپ کی جیت یقینی ہوتی ہے ،اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی جیت میں آپ سے ہارنے والوں کا سب سے اہم رول ہے۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے ہتک عزت کے ایک مقدمے میں طلب کیا ہے۔ خصوصی عدالت نے تعزیرات ہند کی دفعہ 499 (ہتک عزت) اور 500 (ہتک عزت کی سزا) کے تحت جرائم کا نوٹس لیا ہے۔ خبر رساں …

بپرجوئے نامی سمندری طوفان جو بحیرہ عرب کے راستے گجرات کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اس سلسلے میں ریاست میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ سمندری طوفان بپرجوئے پہلے ہی اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ ممبئی سے کیرالہ کے ساحل تک سمندر میں شدید طوفانی لہریں اٹھ رہی ہیں۔  خدشہ …

کرناٹک ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس رتوراج اوستھی کی سربراہی میں 22ویں لاء کمیشن نے دلچسپی رکھنے والوں سے کہا ہے کہ وہ 30 دنوں کے اندر ویب سائٹ یا ای میل پر اپنے خیالات پیش کرسکتے ہیں۔

سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے مدارس میں یوگا دیوس منائے جانے کے یوگی حکو مت کے فیصلہ پر نشانہ سادھا ہے۔ رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے کہا کہ حکومت مدارس کو پریشان کرنے کے لئے یہ سب کچھ کر رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مدارس و درگاہوں …

دہلی واقع ہوٹل لی میریڈین میں شمع روشن کرکے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سینئر صحافی اوپیندر رائے اور مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے نے شمع روشن کرکے تقریب کا آغاز کیا۔

بپپر جوائے طوفان جو کہ گجرات کے کچھ ضلع کی طرف بڑھ رہا ہے، ریاستی حکومت کی جانب سے ریاست کے آٹھ اضلاع میں سمندرکے قریب رہنے والے تقریباً 37،800 لوگوں وہاں سے منتقل کرکے محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق یہ طوفان 15 جون کی شام تک جکھاؤ بندرگاہ …

کانگریس نے ایک بار پھر تشدد سے متاثر منی پور میں فائرنگ سے نو افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سابق مرکزی وزیر جے رام رمیش نے کہا کہ شمال مشرقی ریاست کے لوگوں کا دکھ ملک کا دکھ ہے، لیکن اس معاملہ پر وزیر …

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں طبقاتی ہم آہنگی اور سب کے لئے مساوی مواقع پیدا کرنا جماعت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔

ایوارڈ تقریب میں کئی بیوروکریٹس، کارپوریٹ لیڈران، دانشور اور دیگر معروف شخصیات شرکت کریں گی۔ یہ پروگرام فلم جائنٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ اور راج ویر شرما کے ذریعہ تیار کئے گئے ایلبم ’اپنی محبت‘ کے لانچ کے ساتھ شروع ہوگا۔