Manish Sisodia Bail Rejected: شراب پالیسی معاملے میں منیش سسودیا کو عدالت سے جھٹکا، عدالت نے ضمانت عرضی خارج کی
Manish Sisodia Bail Rejected: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ابھی جیل میں ہی رہنا ہوگا۔ ان کی ضمانت عرضی عدالت نے خارج کردی ہے۔
Pelting Stone at Howrah: ہاوڑہ میں نماز کے بعد پھر ہوئے پتھراؤ ، سی ایم ممتا نے کہا- ‘تشدد کے پیچھے بی جے پی، ہندو نہیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق شب پورجلوس کے دوران اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے۔ جس کے بعد ہی تشدد ہوا۔ پولیس نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے علاقے میں بھاری نفری تعینات کردی۔
Hajj from UP: یوپی سے 26,786 لوگوں نے حج کے لیے درخواست دی،تمام درخواست دہندگان کو حج کی اجازت مل سکتی ہے
50 سال سے زیادہ عمر کی خواتین اور مرد حج خادم بننے کے لیے درخواست نہیں دے سکیں گے۔ پچھلے سال تک، سرکاری، پبلک سیکٹر یونٹس، کارپوریشنوں اور اداروں کے مرد اور خواتین ملازمین کو 58 سال کی عمر تک کی درخواست سے استثنیٰ حاصل تھا
Mosquito repellent sticks: دہلی میں دردناک حادثہ، مچھر مارنے والی اگربتی جلاکر سوئے 6 افراد کی دم گھٹنے سے موت
ڈی سی پی نارتھ ایسٹ نے کا کہنا ہے کہ گھر والے رات کو مچھروں والی اگربتی (کوائل) جلا کر سوتے تھے اور صبح سبھی مردہ پائے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ رات بھر مچھروں کے کوائل سے نکلنے والی کاربن مونو آکسائیڈ کی وجہ سے پیش آیا۔
Ram Navami Clashes: ہندوستان میں رام نومی کے تہوار پر کئی مقامات پر تشدد اور آتش زنی کے واقعات رونما ہوئے
گجرات کے وڈودرا شہر میں جمعرات کو رام نومی کے جلوس پردو جگہ پتھراؤ ہوا۔ پتھراؤ میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
Terrible Fire BrokeOut: دہلی کے وزیر پور میں فیکٹری میں لگی خوفناک آگ
حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 25 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جاری ہے
Weather Forecast: تین اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
آئی ایم ڈی کے مطابق 31 مارچ کو بہار، جھارکھنڈ، مغربی بنگال، سکم اور اڈیشہ میں کئی مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ 31 مارچ سے 2 اپریل تک آسام اور میگھالیہ میں الگ تھلگ مقامات پر بھاری بارش ہوسکتی ہے۔
Indore Temple Collapse: اندور مندر حادثے میں اب تک 35 لاشیں برآمد، 18 لوگوں کو کیا گیا ریسکیو، راحت-بچاو کام میں مصروف ایس ڈی آر ایف اور فوج کے جوان
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ دگوجے سنگھ نے معاملے کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اسپتال میں کچھ زخمیوں سے بھی ملاقات کی۔ یہ حادثہ کیسے ہوا، اس کی جانچ کی جانی چاہئے۔
Amritpal Singh New Video: امرت پال سنگھ نے پھر جاری کیا ویڈیو، ‘گرفتاری سے نہیں ڈرتا لیکن…’
Amritpal Singh New Video: پنجاب پولیس مسلسل خالصتان حامی امرت پال سنگھ کی تلاش کر رہی ہے۔ اس درمیان اس نے جمعرات کو پہلے آڈیو اور پھر ویڈیو جاری کرتے ہوئے پولیس کو چیلنج دیا ہے۔
Indresh Kumar: ہمہ گیر ترقی کے ساتھ شمال مشرق میں بڑھ رہی ہے امن، ہم آہنگی اور خوشحالی- اندریش کمار
مذاہب کا احترام ضروری ہے، مذہب کی تبدیلی کشیدگی اور بدامنی کا راستہ ہے۔