Bharat Express DD Free Dish

قومی

اجلاس میں جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین، اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی، بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، مغربی بنگال کی وزیر چندریما بھٹاچاریہ سمیت چاروں ریاستوں کے چیف سکریٹریز اور مرکزی حکومت کے سینئر افسران شریک ہوئے۔

طالب علموں کو مبینہ طور پر اس بات پر غصہ آتا تھا کہ وہ انھیں بال نہ کٹوانے اور اسکول کے قوانین پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اکثر ڈانٹا کرتے تھے۔

لکھنؤ میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر اے آئی پر مبنی ٹریفک مینجمنٹ سسٹم کو لاگو کرنے کا مطالبہ۔ اسمارٹ اتر پردیش کی جانب ایک بڑا قدم۔

انھوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی کی قیادت والی انتظامیہ نے انھیں بے گھر کرنے کی کوشش میں پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات سے انکار کیا ہے۔

پروگرام میں پارس مہاراج نے شیوسینا کے سینئر لیڈر ابھیشیک ورما کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ابھیشیک ورما نے کہا کہ پارس مہاراج نے سناتن دھرم کے فروغ اور سماجی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی ہے۔ ان کی زندگی یہ پیغام دیتی ہے کہ دھرم صرف پوجا نہیں ہے بلکہ ایک طرز زندگی ہے جس میں سچائی، دردمندی، خدمت اور خود نظم و ضبط کی قدریں پوشیدہ ہیں۔

ریاستوں کی فلاح و بہبود کے لیے مرکز کی کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ’’مودی حکومت پوری طرح سے ریاستوں کے ساتھ کھڑی ہے۔‘‘

پی ایم مودی کا یہ دورہ نہ صرف افریقہ اور کیریبین ممالک کے ساتھ ہندوستان کے نئے تعلقات کی عکاسی کرتا ہے بلکہ گلوبل ساؤتھ میں ہندوستان کی گونج کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

یہ پہلا موقع ہے جب NPCI انٹرنیشنل نے UPI کو لاگو کرنے کے لیے کسی غیر ملکی مرکزی بینک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔

کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرورنے کہا کہ ایمرجنسی سے سبق لینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سنجے گاندھی کے ذریعہ چلائی گئی نسبندی مہم کو 'ظلم کی مثال' قرار دیا۔

گرو پورنیما کا تہوار روحانی اور تعلیمی گروؤں کے تئیں احترام کے اظہار کے لیے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم مود نے عقیدت مندوں کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔