Bharat Express

قومی

دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری پرعام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے شرمناک بتایا۔ انہوں نے کہا سسودیا پر عائد کئے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔

پولیس نے کہا کہ دہشت گرد کی لاش ابھی تک برآمد نہیں کی جاسکی ہے اور فی الحال پدگام پورہ علاقے میں تصادی جاری ہے۔ پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم کو علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد تصادم شروع ہوا۔

آئی ٹی چھاپے: محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے کمپنی اور اس کے عہدیداروں سے تعلق رکھنے والے مختلف شہروں میں 28 لاکرز کو سیل کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ کارروائی کے دوران 3 کروڑ سے زائد کی نقد رقم ضبط کی گئی ہے۔

ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا سی بی آئی ریمانڈ پر ہیں۔ سسودیا کا ریمانڈ 4 مارچ کو ختم ہوگا، وہ اپنی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔

کپل سبل نے سپریم کورٹ میں ججوں کے سامنے یہ دلیل بھی دی ہے کہ گورنر کو کسی بھی پارٹی کے باغی ایم ایل اے کو پہچاننے اور قانونی حیثیت دینے کا قانون میں حق نہیں ہے۔

ولساڈ کے سریگرام جی آئی ڈی سی کیمیکل زون میں وین پیٹرو کیمیکل کمپنی میں اچانک دھماکہ ہوا۔ واقعے کے دوران عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔

زلزلہ صبح 2 بج کر 46 منٹ پر آیا اور اس کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔

جموں و کشمیر پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتے ہوئے کہا، انکاؤنٹر میں ایک دہشت گرد مارا گیا ہے، تاہم اس کی لاش ابھی تک برآمد نہیں ہوئی ہے۔

ولسن نے کہا کہ ایئرلائن نے سبق سیکھا ہے اور وہ گزشتہ نومبر میں مسافروں کے پیشاب کرنے کے واقعے سے متعلق مسائل کا بہتر جواب دے سکتی تھی۔

2000 میں، اپنی شادی کے چار سال بعد، انہوں نے 100 میٹر کے مقابلے میں پی ٹی اوشا کا 11.38 سیکنڈ کا قومی ریکارڈ توڑا اور 11.26 سیکنڈ کا اپنا ذاتی بہترین ریکارڈ بنایا۔ اس کامیابی پر رچیتا کا کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے اولمپکس جیتنے جیسا تھا۔