Bharat Express DD Free Dish

قومی

اگر ہندوستان اور کینیڈا ساتھ مل کر کام کریں تو دنیا میں امن اور ہم آہنگی ممکن ہے، ہندوستانی ثقافت اور جین مت کی تعلیمات آج کے دور میں اور بھی زیادہ متعلقہ ہیں – آچاریہ لوکیش جی

حکومت کی جانب سے بار بار کہا گیا کہ مکمل ریاست کی بہالی کیلئے چار اقدامات کرنے ہوتے ہیں ،تنظیم نو، حدبندی،الیکشن اور پھر ریاستی درجہ۔ تین ہوچکے ہیں ، چونکہ حدبندی ہوچکی ہے،الیکشن ہوچکا ہے، حکومت بن چکی ہے ،اس لئے  اب ریاست کا درجہ دیا جانا چاہیے۔

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے  آسام میں مذہبی بنیادوں پر مسلم بستیوں کو منہدم کرنے کی کارروائی کی شدید مذمت کی ، حکومت سے انصاف اور آئینی اصولوں کی پاسداری کا کیا مطالبہ

حکومت کا یہ فیصلہ کسانوں اور ماحولیاتی تحفظ دونوں کے لیے مفید ہے۔ جہاں پی ایم دھن-دانیا یوجنا دیہی معیشت کو مستحکم کرے گی، وہیں گرین انرجی میں سرمایہ کاری سے بھارت کو توانائی کے شعبے میں خودکفالت حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل نے عدالت کو بتایا کہ انہوں یہ فلم دیکھی ہے اور فلم دیکھنے کے بعد وہ اندرسے دہل گئے تھے کیونکہ فلم میں ایک مخصوص فرقے کے خلاف نفرت آمیز مناظر دکھائے گئے ہیں

اس وقت این ایل سی آئی ایل 2 گیگا واٹ کی کل نصب شدہ صلاحیت کے ساتھ سات قابل تجدید توانائی کے اثاثے چلاتی ہے ، جو یا تو آپریشنل ہیں یا تجارتی آپریشن کے قریب ہیں ۔  یہ اثاثے کابینہ کی اس منظوری کے مطابق این آئی آر ایل کو منتقل کیے جائیں گے۔

جیسے جیسے ان 100 اضلاع میں ہدف شدہ نتائج میں بہتری آئے گی ، ملک کے لیے کارکردگی کے اہم اشاریوں کے مقابلے میں مجموعی اوسط میں اضافہ ہوگا ۔  اس اسکیم کے نتیجے میں اعلیٰ پیداواریت ، زراعت اور اس سے وابستہ شعبے میں ویلیو ایڈیشن ہوگا۔

یہ کامیاب مشن خلائی تحقیق کے شعبے میں بھارت کی عالمی موقف  کو نمایاں طور پر بلند کرتا ہے۔ یہ بھارت کے اپنے انسانی خلائی مشن، بشمول گگن یان اور بھارتیہ انترکش اسٹیشن، کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ انسانی خلائی تحقیق کے میدان میں بھارت کے قائدانہ کردار کے عزم کی توثیق کرتا ہے۔

کانگریس خاتون لیڈر نے بتایا کہ راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی بالاسور کا دورہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’راہل گاندھی نے حساسیت کا مظاہرہ کیا اور طالبہ کے والد سے بات کی۔ والد جذباتی تھے، راہل گاندھی نے انہیں یقین دلایا کہ جب تک انصاف نہیں ملتا، کانگریس ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ راہل گاندھی دوبارہ واپس آئیں گے اور پرینکا گاندھی بھی آئیں گی۔‘‘

ضلع مجسٹریٹ وی کے سنگھ نے بتایا کہ کانوڑ یاترا کے دوران میرٹھ ضلع میں یاترا کے راستوں کو بند کرنا پڑتا ہے۔ بچوں اور ان کے والدین کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ اسی لیے گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی تمام تعلیمی ادارے 16 سے 23 جولائی تک بند رہیں گے۔