Unacademy has fired Karan Sangwan: جاہل شخص کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کرنے والے ٹیچر کو اَن اکیڈمی نے کیا برخاست،سادھوی خوش، کجریوال ناراض
کرن سانگوان کو ہٹائے جانے سے ایک طرف جہاں سادھوی پراچی سمیت جاہلوں کا گروپ خوشی منارہا ہے وہیں دوسری جانب سیاسی اور تعلیمی گلیاروں سے کرن کے حق میں آواز بلند ہونے لگی ہے۔ دہلی کے سی ایم اروند کجریوال نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کیا پڑھے لکھے لوگوں کو ووٹ دینے کی اپیل کرنا جرم ہے۔
Big Reshuffle in Congress: کانگریس میں بڑا ردوبدل، یوپی صدر تبدیل، رندیپ سرجے والا اور مکل واسنک کو نئی ذمہ داری
بہار اور جھارکھنڈ کے بعد کانگریس نے ریاستی صدر کی ذمہ داری اجے رائے کو دی ہے جو یوپی میں بھومیہار ذات سے آتے ہیں۔ بہار کانگریس کے صدر اکھلیش پرساد سنگھ ہیں اور جھارکھنڈ کانگریس کے صدر متھلیش ٹھاکر ہیں
Planting camera in mall’s women’s bathroom: لولو مال میں خواتین کے بیت الخلا کے اندرکیمرہ لگانے کی کوشش میں حجاب پوش ہندو نوجوان گرفتار
مشتبہ شخص کی شناخت ابھیمنیو کے طور پر کی گئی ہے جو کننور کے کریویلور سے ہے اور کوچی انفوپارک میں ٹیکنیشن کے طور پر ملازم ہے، اسے باتھ روم کے قریب سیکورٹی گارڈز نے شک ہونے کی وجہ پکڑلیا ہے۔پولیس کے مطابق، ابھیمنیو منگل کو کوچی کے لولو مال میں داخل ہوا اور بعد میں مال میں داخل ہونے کے بعد برقع پہن لیا۔
Congress News: پی ایم مودی کے خلاف الیکشن لڑنے والے اجے رائے بنے یوپی کانگریس کے نئے صدر، برجلال کھابری ہٹائے گئے
سال 2009 میں اجے رائے مبینہ طور پر وارانسی سے لوک سبھا الیکشن لڑنا چاہتے تھے۔ تاہم بی جے پی نے پارٹی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی کو ٹکٹ دیا، جس کے بعد انہوں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور جوشی کے خلاف سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا
Arvind Kejriwal Attack On PM Modi: بی جے پی پنڈت نہرو کو گالی دیتی ہے، کم از کم وہ…’، اروند کیجریوال کا پی ایم مودی پر سخت حملہ
اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا، "یہ لوگ (بی جے پی) جواہر لعل نہرو کو گالی دیتے ہیں۔ کم از کم نہرو نے چین کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر چین کے ساتھ جنگ لڑی تھی۔ تاہم انہوں نے (بی جے پی) ہتھیار ڈال دیے
Chandrayaan-3 Vikram Lander Separated: وکرم لینڈر چندریان 3 کے پروپلشن ماڈیول سے ہوا الگ، جانیں اب آگے کیا ہوگا؟
ISRO نے جمعرات کے روز ٹویٹ کیا کہ لینڈر ماڈیول کے ہندوستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے کے قریب ڈیبوسٹنگ (سست ہونے کا عمل) سے گزر کر چاند کے قدرے نچلے مدار میں اترنے کا امکان ہے۔
UP Prisoner Income: یوپی کی جیلوں میں قیدیوں کو یوگی حکومت کا تُحفہ، مزدوروں کی آمدنی میں اضافہ
یوپی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل/ انسپکٹر جنرل کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ ریاست کی جیلوں میں ہنر مند، نیم ہنر مند اور غیر ہنر مند قیدیوں کی محنت کے بدلے ادا کیے جانے والے معاوضے کی شرحیں بڑھا دی گئی ہیں
Jadeja’s wife Rivaba got angry, first clashed with mayor, then MP: رویندر جڈیجہ کی اہلیہ سمیت بی جے پی کی تین خواتین رہنماوں کے آپسی جھگڑے کی ویڈیو وائرل
ریوبا نے ایم پی پونم میڈم سے کہا، آپ ہی ہیں جنہوں نے اس مسئلے کو بھڑکایا اور اب آپ آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ آپ نے ایک عوامی پلیٹ فارم پر میرے لیے اسمارٹ، اوور سمارٹ جیسے الفاظ استعمال کیے جبکہ میرا اس سے کوئی مطلب نہیں ہے۔
Bihar teachers sell gunny bags: بہار کے محکمہ تعلیم کا نیا فرمان، اب ریاست کے اساتذہ بیچیں گے بوریاں، 20 روپے ہوگی قیمت
ڈائریکٹر کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ بوریاں اور چٹائیاں بیچ کر جمع کی جانی والی رقم کی اطلاع ڈائریکٹر مڈ ڈے میل کے ذریعے ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر کو تحریری طور پر دی جائے۔
Air India Offer: ٹاٹا کا شاندار آفر، ٹرین کے کرایے میں ہوائی جہاز سے سفر، اس تاریخ تک چلے گی خصوصی سیل
ایئر انڈیا نے 17 اگست کو جاری کردہ ایک بیان میں اس پیشکش کی جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ اس خصوصی سیل میں گھریلو راستوں پر ٹکٹ صرف 1470 روپے سے شروع ہو رہے ہیں