Bharat Express

قومی

اگر میڈیا ذرائع کی مانیں تو ٹھگ کرن بھائی پٹیل، جو اس وقت قومی سطح پر سرخیوں میں ہیں، نے جعلسازی کی کئی حرکتیں کی ہیں۔ کرن پٹیل کا احمد آباد کے منی نگر علاقے میں گھوڑاسر میں ایک پرتعیش بنگلہ ہے۔

ٹیم نے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین کو انگ وسترم سے نوازا اور یادگاری نشان بھی پیش کیا۔ اعظم گڑھ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں تجربہ کار اداکارہ شبانہ اعظمی اور یشپال شرما سمیت کئی مشہور فنکار شرکت کریں گے۔

سیمانچل علاقے کے چار اضلاع کشن گنج، پورنیہ، ارریہ اور کٹیہار میں 50 فیصد سے زیادہ مسلم آبادی ہے۔ اس میں چار لوک سبھا اور 24 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم نے 2020 کے اسمبلی انتخابات میں حصہ لیا اور آر جے ڈی کے مسلم ووٹ بینک کو زبردست نقصان پہنچایا۔

جہاں بڑھتے ہوئے جرائم کی وجہ سے دہلی پولیس کا کام کرنے کا انداز سوالوں کی زد میں ہے، وہیں مرکزی وزارت داخلہ کا ’فرضی‘ محکمہ برائے کرمنل انٹیلی جنس ٹریننگ اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر، جو ملک کی راجدھانی میں کرائے کی عمارت میں تقریباً ایک سال سےکرائے کی عمارت میں چل رہا ہے، نے محکمہ کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا گیا ہے۔

 بہار کی نتیش حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے رمضان کے دفتری اوقات میں تبدیلی کی ہے۔

Global Millets 2023: وزیر اعظم مودی نے دو دن تک چلنے والے گلوبل ملیٹس کانفرنس کا افتتاح کیا۔ پروگرام میں 100 سے زیادہ ممالک کے وزرائے زراعت، محققین اور سائنسدانوں نے شرکت کی۔

Bihar: منیش کشیپ نے جگدیش پور پولیس اسٹیشن میں سرینڈر کردیا ہے۔ اب ان کو اکنامک آفنس یونٹ (ای ڈبلیو یو) کو سونپا جاسکتا ہے۔

بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے مبینہ طور پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ کھڑے کرن پٹیل کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔ انہوں نے کہا، کرن پٹیل اور امت شاہ کے درمیان کیا تعلقات ہیں؟

مشہور فلم ڈائریکٹر اقبال درانی نے ’سام وید‘ کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ کتاب عشق کا ترانہ ہے، جسے ہر کسی کو پڑھنا چاہئے۔

جموں وکشمیر میں ایس آئی ٹی کی کارروائی سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ ایجنسی نے سری نگر اور جنوبی کشمیر کے علاقے میں کئی مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔