Bharat Express

قومی

وزیر توانائی نے کہا کہ صارفین کے مسائل کو معیاری انداز میں جلد حل کرنے کی کوشش کی جائے۔ ٹرانسفارمر میں خرابی کی صورت میں اس کی جگہ برابر یا اس سے زیادہ صلاحیت کا ٹرانسفارمر نصب کیا جائے، تاکہ ٹرانسفارمر کو جلنے سے بچایا جاسکے۔

آن لائن کاروباری پورٹل ’براؤن لیونگ ‘پائیدار کھپت کو ایک نیا معمول بنانے کے مشن پر گامزن ہے۔’براؤن لیونگ‘ کی بانی اور چیف آپریٹنگ آفیسر چیتسی آہوجا پائیدار کھپت کو نیا معمول بنانا چاہتی ہیں۔ ان کا اسٹارٹ اپ ایک آن لائن پورٹل ہے جو پائیدار کاروباروں کو ایک پلیٹ فارم پر اپنی مصنوعات کی نمائش کرنے، اپنے کاروبار کو بڑھانے اور منافع کمانے میں مدد کرتا ہے۔

 لوک سبھا الیکشن 2024 کے ہونے والے اپوزیشن اتحاد میں عآدمی پارٹی بھی شامل ہے، اس لئے کانگریس اورعام آدمی پارٹی کے درمیان دہلی اورپنجاب میں اتحاد ہونے کا امکان ہے۔

معلومات کے مطابق تینوں ملزمان نے شراب نوشی کی تھی، کچھ دیر بعد تینوں نے ڈکیتی کا فیصلہ کیا۔ اس لیے انہوں نے تین افراد پر حملہ کیا، جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ تین ملزمان میں سے 2 کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ ہے۔

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو آج WTI کروڈ آئل اور برینٹ کروڈ آئل دونوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.81 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ 84.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

   بارش سے لوگوں کو گرمی سے کچھ راحت ملی ہے۔ دہلی، نوئیڈا، گروگرام کے کئی علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے۔

Mob Lynching: راجستھان میں ماب لنچنگ کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ الور میں لکڑی کاٹنے گئے ایک مسلم نوجوان کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔

سائبان فاونڈیشن(رجسٹرڈ) دہلی کے زیر اہتمام معروف صحافی عتیق مظفر پوری کی آٹھویں برسی پر"موجودہ حالات میں صحافت کا کردار‘‘ کے موضوع پر پریس کلب آف انڈیا میں مذاکرہ منعقد، بڑی تعداد میں سینئر صحافیوں نے کی شرکت۔

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے 2024 کے انتخابات کے لیے اپنا ایجنڈا طے کر لیا ہے۔ انہوں نے آج دہلی اسمبلی میں اعلان کیا کہ اگلے لوک سبھا انتخابات دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کے مسئلہ پر لڑے جائیں گے۔

نوح تشدد کے بعد مہاپنچایت میں مسلمانوں کے خلاف بائیکاٹ کی مہم کے خلاف عرضی پر سپریم کورٹ 25 اگست کو سماعت کرے گا۔