Bharat Express DD Free Dish

قومی

وزیر اعظم مودی نے ہمیشہ ’امرت پیڑھی‘ یعنی نئی نسل کے خوابوں اور جذبوں کی بات کی ہے، اور منڈاویا کے مطابق یہ سمٹ صرف ایک تقریب نہیں بلکہ ایک نئی قومی بیداری کا آغاز ہے۔

کارتوسوں میں گائے اور سور کی چربی کے استعمال کے خلاف ان کی مزاحمت نے فوج میں موجود دیگر سپاہیوں کو بھی بغاوت پر اکسایا۔

اس دوران اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے وزیر داخلہ امت شاہ کا اعزاز کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے اس موقع پر بھارت کی بڑی گھریلو طلب کی اہمیت پر بھی زور دیا اور کہا کہ ملکی صنعت کو ترقی دے کر ہم کئی درآمدات کا متبادل خود تیار کر سکتے ہیں۔

یوپی کے باغپت میں کانوڑ کیمپ کے افتتاح میں لونی سے بی جے پی رکن اسمبلی نند کشورگرجرنے مسلم مذہبی رہنما مولانا محمود مدنی پر جم کر تنقید کی ہے۔

ٹرمپ نے جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن سینیٹرز کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان مئی میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ’’چار یا پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے گئے‘‘۔

پائلٹس کی تنظیم FIP نے جھوٹی خبروں پر قانونی نوٹس بھیج کر صحافتی احتساب کی مثال قائم کی ہے۔ جب تک مکمل اور حتمی جانچ سامنے نہ آ جائے، کسی پر بھی ذمہ داری تھوپنا نہ صرف غلط بلکہ خطرناک عمل ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر نیک تمناؤں سے نوازا۔ انہوں نے کہا کہ ریکھا گپتا نے دہلی کی ترقی کے لیے کئی اہم اقدامات کیے ہیں۔

مراٹھی-ہندی تنازعہ میں راج ٹھاکرے اورنشی کانت دوبے آمنے سامنے آگئے ہیں۔ راج ٹھاکرے کے سخت جواب پر دوبے نے طنزکستے ہوئے کہا کہ میں نے راج ٹھاکرے کو ہندی سکھا دی۔

ریلوے، مواصلات، اور الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو کی سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی سمیت کئی اہم رہنماؤں نے انہیں مبارکباد دی اور ان کی خدمات کو سراہا۔ سب نے ان کی طویل عمر، اچھی صحت اور مسلسل کامیابی کی دعا کی۔ مرکزی وزیر اشونی ویشنو اپنا 55واں یومِ پیدائش …