G20 tourism meeting in Srinagar: سری نگر میں جی۔20 ٹورازم میٹنگ کا انعقاد۔ لوگوں نے جموں کشمیر میں ترقی کی تعریف کی۔
سری نگر میں میگا جی 20 ٹورازم میٹنگ نے واضح طور پر بین الاقوامی میڈیا کی توجہ مبذول کرائی ہے، جن میں سے بہت سے کشمیر میں استحکام اور معمولات کی بحالی کے لیے ہندوستان کی کوششوں کو اجاگر کر رہے ہیں۔
Bangladesh, India can cooperate in research, development of millet :’بنگلہ دیش، بھارت جوار کی تحقیق’ اور ترقی میں تعاون کر سکتے ہیں‘
بنگلہ دیش میں ہندوستانی ہائی کمشنر پرنائے ورما نے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے، غذائت سے متعلق خوراک کو مقبول بنانے، پائدار زراعت کو فروغ دینے اور کسانوں کو مالی طور پر بااختیار بنانے میں باجرے کے اہم کردار کو اجاگر کیا ہے۔
Kohima: خونوما نے یوتھ فیسٹیول ’تھیکرانی‘ منایا
باغبانی اور خواتین کے وسائل کے پورٹ فولیو کے حامل کروس نے بتایا کہ یہ تہوار نوجوانوں کے لیے اس موقع پر دعوت اور جشن منانے کا ایک اجتماع ہے
Meri LiFE, Mera Swachh Shehar: ناگالینڈ نے میری لائف، میرا سوچھ شہر پر سوچھ بھارت پہل شروع کی
یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ دیما پور میں کچرے کو الگ کرنے کا کوئی نظام موجود نہیں ہے، نیینو نے کہا کہ خیال طویل مدتی فائدے پر توجہ مرکوز کرنا ہے اور کچرے کو الگ کرنے کی سمت میں کام کرنا ہے۔
PM Modi meets Rinehart in Australia: پی ایم مودی نے ہینکوک پراسپیکٹنگ رائن ہارٹ کے ایگزیکٹو چیئرمین سے کی ملاقات
رائن ہارٹ ہینکوک پراسپیکٹنگ کے ایگزیکٹو چیئرمین ہیں، ایک نجی ملکیت میں معدنیات کی تلاش اور نکالنے والی کمپنی جس کی بنیاد ان کے والد لینگ ہینکوک نے رکھی تھی۔
G20 Tourism Working Group meeting in Kashmir: کشمیر میں جی ٹونٹی ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس امن اور ترقی کا پیغام دے گا: امیتابھ کانت
ٹورازم ورکنگ گروپ کی میٹنگ کا مقصد اقتصادی ترقی کو مضبوط بنانا، ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنا اور خطے کی پائیدار ترقی کو فروغ دینا ہے
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر ہندوستان کی ترقی یافتہ ریاستوں میں شامل ہے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے کہا، "جموں و کشمیر ہمیشہ علم، حکمت اور دلکش منظر کا مرکز رہا ہے
Australia’s first ‘Little India’: پی ایم مودی نے آسٹریلیا میں پہلے ‘لٹل انڈیا’ کی نقاب کشائی کی
وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کے دوران بھی اعلان کیا گیا ہے کہ 42 ملین ڈالر سینٹر فار آسٹریلیا-انڈیا ریلیشنز (سی اے آئی آر) کے مقام پررامٹا میں ہے۔
Government Degree College Doda: گورنمنٹ ڈگری کالج ڈوڈا نے آل انڈیا ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کی میزبانی کی
افتتاحی میچ اتر پردیش اور گرین چیمپس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ یوپی کی ٹیم نے گرین چیمپس کو 84 رنز سے ہرایا۔ رشی گپتا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
Waseem Ahmad bhat Secured 7th Rank in UPSC: کشمیر کے وسیم احمد بھٹ نے یو پی ایس سی سول سروسز امتحان میں 7 واں رینک کیا حاصل
وسیم احمد بھٹ ضلع اننت ناگ کی دورو تحصیل کے ایک چھوٹے سے گاؤں بارگام کا رہنے والے ہیں۔ وسیم سول سروس کا امتحان پاس کرنے والے دورو کے پہلے نوجوان ہیں۔