Jain Acharya Lokeshji Honored in USA: آچاریہ لوکیش منی کو عالمی امن، ہم آہنگی اور عدم تشدد کے فروغ میں نمایاں خدمات کیلئے اعزاز سے نوازا گیا
یہ اعزاز نہ صرف آچاریہ لوکیش منی کے لیے بلکہ بھارت کی ثقافتی اور روحانی اقدار کے لیے بھی ایک عالمی اعتراف ہے، جو دنیا کو امن کا پیغام دینے میں سرگرم عمل ہیں۔
CM Yogi Meets PM Modi: وزیر اعلیٰ یوگی نے دہلی میں پی ایم مودی اور بی جے پی صدر جے پی نڈا سے کی ملاقات، پارٹی کے قومی اور ریاستی صدر کی تقرری موضوعِ بحث
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک نے بھی حال ہی میں دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔
Jamaat-e-Islami Hind Organizes National History Conference: ہندوستانی معاشرے میں مسلم خواتین کا کیا ہے کردار؟ جماعت اسلامی ہند کی شعبہ خواتین کی طرف قومی کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس میں کلیدی خطبہ جنوبی نیوہیمپشائریونیورسٹی اورسینٹ لیویونیورسٹی میں انڈیا فیکلٹی کی سپروائزرڈاکٹرسنگیتا سکسینہ نے پیش کیا۔ انہوں نے بہار اوربنگال کی مستند تاریخی دستاویزوں کا حوالہ دیتے ہوئے مسلم خواتین کی ان خدمات کا واضح نقشہ پیش کیا، جوانہوں نے آزادی ہند کی جدوجہد، تعلیمی شعبے، سماجی اصلاحات، ادب اورتجارت کے میدانوں میں انجام دیں ہیں۔
Sports For All: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کی دہلی میں شوٹنگ چیمپئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت، نوجوان شرکاء کا بڑھایا حوصلہ
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اُپیندر رائے کا ’’اسپورٹس فار آل‘‘ فاؤنڈیشن کے منتظمین نے شاندار استقبال کیا۔ اس دوران انھوں نے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کو اعزاز سے بھی نوازا۔
PM Modi appreciated the participation of judges in Van Mahotsav: وزیر اعظم نریندر مودی نے ون مہوتسومیں جج صاحبان کی شرکت کو سراہا، ایک پیڑ ماں کے نام مہم کو ملی نئی تحریک
یہ مہم ماحولیاتی تحفظ کو ماؤں کی عظمت کے ساتھ جوڑتی ہے۔ شہریوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ اپنی ماں کے نام پر ایک درخت لگائیں، جس سے ماحول بھی محفوظ ہو اور خاندانی جذبات سے بھی رشتہ مضبوط ہو۔ یہ اقدام نہ صرف ماحول کے تحفظ میں اہم ہے بلکہ قوم کو ایک جذباتی اور اجتماعی مقصد کے تحت جوڑنے کا بھی مؤثر ذریعہ بن رہا ہے۔
Sangeeta Bijlani’s farmhouse burgled: سنگیتا بجلانی کے فارم ہاؤس میں بڑی چوری، قیمتی سامان غائب، پولیس جانچ میں مصروف
سنگیتا بجلانی نے 16 سال کی عمر میں ماڈلنگ کا آغاز کیا اور 1980 میں مس انڈیا کا تاج اپنے نام کیا۔ بعد میں انہوں نے بالی ووڈ میں کئی ہٹ فلموں میں کام کیا، جیسے تری دیو، ہتھیار، وشنو دیوا وغیرہ۔ شادی کے بعد انہوں نے فلمی دنیا سے فاصلہ اختیار کر لیا۔
Amit Shah greets Tripura on Ker Puja: وزیر داخلہ امت شاہ نے تریپورہ کے عوام کو دی کیر پوجا کی مبارکباد، کہا-ریاست کی خوش حالی اور ترقی کا ہوں خواہش مند
کیر پوجا کے موقع پر علاقے میں ثقافتی تقریبات، روایتی رقص و موسیقی اور مخصوص کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے، جو سماجی ہم آہنگی کو فروغ دیتا ہے۔
Amit Shah wishes Delhi CM Rekha Gupta: وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو دی سال گرہ کی مبارکباد، وزیر اعلیٰ کے طور پر ان کے کام کو سراہا
وزیر اعظم مودی اور کئی دیگر سیاسی لیڈران نے بھی سی ایم رکھا گپتا کے لیے اس خاص دن پر اپنی نیک خواہشت کا اظہار کیا ہے۔
Amit Shah pays tribute to Guru Harkishan Sahib: آٹھویں سکھ گرو، گرو ہرکشن صاحب کے ’پرکاش پرو‘ پر امت شاہ نے پیش کیا خراج عقیدت، کہا-انھوں نے برائیوں کے خاتمے کے لیے وقف کر دی تھی اپنی زندگی
ان کی تعلیمات میں صحت مند طرز زندگی اور بیماریوں سے بچاؤ کو خاص اہمیت دی گئی ہے، جو آج بھی دنیا بھر کے سکھ عقیدت مندوں کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے۔





