Akhilesh Yadav on Government: انتخابات کے پیش نظر گیس سلنڈر کی قیمتوں میں صرف 200 روپے کی کمی: اکھلیش
اکھلیش یادو نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت نے بنکروں کی سہولتیں چھین کر بجلی مہنگی کر دی ہے، جبکہ ایس پی حکومت میں انہیں بجلی میں رعایت سمیت دیگر سہولیات مل رہی تھیں۔
دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن نے بی جے پی کے ریاستی صدر کو باندھی راکھی، گیس سلینڈر میں 200 روپئے کی کمی کرنے پر وزیراعظم مودی کا شکریہ
رکشا بندھن 2023 کے موقع پر دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے مسلم بہنوں کے ساتھ مل کردہلی بی جے پی کے ریاستی صدر ویریندر سچدیوا کو رکشا بندھن کی راکھی باندھی۔
PDP on Article 370: آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کو ختم کرنا ایک اہم مسئلہ ہے نہ کہ ریاست کی بحالی: پی ڈی پی
پی ڈی پی کے ترجمان نے کہا، "پارٹی جموں و کشمیر کے مسئلے کے حل کا مطالبہ کرتی ہے، 5 اگست کو جو کچھ بھی ہوا (2019 میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کا فیصلہ) اس نے جموں و کشمیر کے مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
INDIA Mumbai Meeting: ہماری سوچ مختلف ہے مگر مقصد صرف ایک ہے:انڈیا اتحاد
اگر بی جے پی والے خواتین سے راکھی بندھوانے کا کام کر رہے ہیں تو سب سے پہلے انہیں منی پور کی دو بہنوں ،بلقیس بانو اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کھلاڑیوں سے راکھی بندھوانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے انڈیا اتحاد آگے بڑھے گا وہ گیس مفت دینا شروع کر دیں گے۔
وزیر اعظم کا عظیم وژن- ہندوستان کا سنہری دور
امرت کال کے دوران امید کے اس مرحلے میں، جس میں وزیراعظم کی دور اندیش قیادت،ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنائے گی، کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو نروس ہیں۔ وہ تین برائیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے وزیر اعظم کے نعرے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں: یعنی بدعنوانی، خاندانی سیاست اور خوشامد پسندی۔
Rahul Gandhi on Congress’ works in Karnataka: کرناٹک میں کانگریس کے کام کو پورے ملک میں دہرایا جائے گا،ہم کبھی جھوٹے وعدے نہیں کرتے: راہل گاندھی
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا تھا کہ ان کی حکومت نے پہلے ہی پانچ میں سے تین ضمانتوں (پری پول وعدے) پر عمل درآمد کر لیا ہے - 'شکتی'، 'گریہ جیوتی' اور 'انا بھاگیہ' اور چوتھی گارنٹی 'گریہ لکشمی' ہے۔
Adhir Ranjan Chowdhury Suspension: منسوخ ہوگی کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کی معطلی، پارلیمنٹ کی پری ویلیج کمیٹی نے دی منظوری
پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران ادھیر رنجن چودھری نے کچھ تبصرہ کیا تھا، جس کے بعد انہیں معطل کیا گیا تھا۔
Nuh violence: Cow vigilante Bittu Bajrangi gets bail: نوح فساد کے کلیدی ملزم بٹو بجرنگی کو مل گئی ضمانت
جیل میں بند نوح تشدد کے ملزم بٹو بجرنگی عرف راج کمار کو ضمانت مل گئی ہے۔ اسے 15 اگست کی شام فرید آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ الزام ہے کہ بٹو بجرنگی نے نوح میں برجمنڈل یاترا کے دوران سوشل میڈیا پر کئی اشتعال انگیز پوسٹ کی تھیں۔
Waqf Board Property: وقف بورڈ سے واپس لی جائیں گی 123 جائیدادیں، مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹس، فہرست میں دہلی کی جامع مسجد بھی شامل
Waqf Property: یوپی اے حکومت کے دورمیں دہلی کی جامع مسجد کو مرکز نے وقف بورڈ کی نگرانی میں دے دیا تھا۔ وزارت برائے شہری ترقیات نے اب اسے پھر سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: انڈیا اتحاد کی تیسری میٹنگ سے پہلے مایاوتی نے دیا بڑا جھٹکا، لوک سبھا الیکشن 2024 اکیلے لڑنے کا اعلان
مایاوتی نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعہ میڈیا پر بھی حملہ کیا ہے اور کہا کہ بے وجہ کی بیان بازی سے میڈیا کو بچنا چاہئے۔ پارٹی نے واضح کردیا ہے کہ دونوں ہی اتحاد سے بی ایس پی برابر کی دوری بنائے رکھے گی اور اکیلے ہی الیکشن لڑے گی۔