PM Modi thanks PM Keir Starmer for warm welcome: وزیر اعظم مودی نے اپنے پرتپاک استقبال کے لیے پی ایم کیئر اسٹارمر کا ادا کیا شکریہ
پی ایم مودی نے تاریخی ہندوستان-برطانیہ آزاد تجارتی معاہدے (FTA) پر دستخط کرنے کی تعریف کی اور کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
PM Modi hails Indian diaspora as ‘living bridge’: ’’صرف ’کری‘ نہیں، کریٹیویٹی، کمٹمنٹ اور کردار بھی لاتے ہیں ہندوستانی‘‘، پی ایم مودی نے برطانیہ میں مقیم ہندوستانیوں کو دونوں ممالک کو جوڑنے والا ’’زندہ پل‘‘ قرار دیا
پی ایم مودی نے کہا کہ برطانیہ میں موجود ہندوستانی برادری صرف ’’کری‘‘ نہیں، تخلیقی صلاحیت، وابستگی اور بہترین کردار بھی ساتھ لائی ہے۔
Hajj 2026: عازمین حج 2026 کی معاونت کے لئے پوری طرح تیار ہے دہلی حج کمیٹی
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر اشفاق احمد عارفی نے عازمین سے اپیل کی کہ جن کے پاس اب تک پاسپورٹ نہیں ہے اورجنہوں نے نئے پاسپورٹ کے لیے درخواستیں دے دی ہیں، حج کمیٹی ان کے پاسپورٹ جلد جاری کروانے کے لیے دہلی کے علاقائی پاسپورٹ افسر کے نام خطوط بھی جاری کر رہی ہے۔
The government does not like to clash with the court: دھنکھڑ سے کرن رجیجو تک،جس نے بھی عدلیہ پر انگلی اٹھائی،بہت جلد کرسی گنوائی،حکومت کو عدالت سے ٹکراو نامنظور
دھنکھڑسے پہلے کرن رجیجو عدلیہ سے ٹکراؤ کی وجہ سے وزیر قانون کا عہدہ کھو چکے ہیں۔ ملک کے نائب صدر جیسے عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ عام نہیں ہے، لیکن جگدیپ دھنکھڑ کو لے کر بی جے پی کی سوچ بدلنے کی وجہ بڑی ہے۔
PM Modi Hails Landmark India-UK Trade Pact: ’’آج کا دن ہمارے دوطرفہ تعلقات میں تاریخی دن‘‘، پی ایم مودی نے ہندوستان-برطانیہ تجارتی معاہدے کو قرار دیا اہم ’’سنگِ میل‘‘
اس معاہدے کے ساتھ ہی دونوں ممالک نے UK-India Vision 2035 کا بھی اعلان کیا، جو دفاع، ٹیکنالوجی، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی، اور قومی سلامتی کے شعبوں میں مزید تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔
Sambhal Jama Masjid President Zafar Ali bail Application Approved: سنبھل جامع مسجد کے صدر ظفرعلی آئیں گے جیل سے باہر، ہائی کورٹ نے منظور کی ضمانت
الہ آباد ہائی کورٹ سے سنبھل جامع مسجد کے صدر ایڈوکیٹ ظفر علی کو ضمانت مل گئی ہے۔ جسٹس سمیرجین کی سنگل بینچ نے ضمانت عرضی کو منظوری دی ہے۔ 23 مارچ 2025 کو پولیس نے تفتیش کے دوران ظفرعلی کوگرفتارکرلیا گیا۔
ED Cracks Down on Anil Ambani Group: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انل امبانی پر کسا شکنجہ، ریلائنس گروپ اور اس سے جڑے 35 سے زیادہ مقامات پر مارے بیک وقت چھاپے
تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ قرض دینے سے پہلے Yes Bank کے پروموٹرز کو اپنی کمپنیوں میں رقم موصول ہوئی تھی۔
JIH Urges India World to Halt Gaza Catastrophe: غزہ میں جاری نسل کشی کی سخت مذمت، جماعت اسلامی کی حکومت ہند اورعالمی طاقتوں سے بڑی اپیل
جماعت اسلامی ہند کے امیر نے عالمی برادری سے فیصلہ کن اقدام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی نظام کے لیے ایک سخت آزمائش کا وقت ہے۔ ہم تمام ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل سے فوجی اور معاشی تعلقات ختم کریں۔ بنجامن نیتن یاہو کے خلاف آئی سی سی کے وارنٹ کی پاسداری کریں اوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے ناجائز قبضے کے خاتمے کی قرارداد کی حمایت کریں۔
Strong Q1 FY26 for ACC Limited: مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں اے سی سی لمیٹیڈ کا شاندار کارکردگی، 11.5 ملین ٹن سیمنٹ اور کلنکر کی ریکارڈ فروخت
کمپنی نے اس سہ ماہی میں 11.5 ملین ٹن سیمنٹ اور کلنکر فروخت کیے، جو کہ آج تک کی کسی بھی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ ہے اور پچھلے سال کے مقابلے میں 12 فیصد سے زیادہ ترقی کی نمائندگی کرتا ہے۔
India-UK trade deal: ہندوستان-برطانیہ کے مابین تاریخی تجارتی معاہدے پر وزیرتجارت پیوش گوئل نے دونوں ممالک کے سربراہان و عوام کو دی مبارکباد
اس تاریخی معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مرکزی وزیرتجارت پیوش گوئل کا اہم رول ہے۔ انہوں نے مسلسل اس سلسلے میں میٹنگ کی ہیں اور اس کے بعد اس کو حتمی شکل تک پہنچایا ہے اور آج جب پی ایم مودی نے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ اس پر دستخط کیا تو پیوش گوئل نے کھلے دل سے مبارکباد دی ہے۔





