Delhi Crime News: دہلی کے بھجن پورہ میں ایمیزون کے سینئر مینیجر کا قتل، اسکوٹی بائک پر سوار 5 بدمعاشوں نے کی فائرنگ
ایمیزون کے سینئر منیجر ہرپریت گل کے قتل کی وجہ سے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ آدھی رات کو پیش آنے والے اس واقعہ سے پولیس انتظامیہ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ وہیں پولیس نے معاملے کے حوالے سے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Nuh Violence: کانگریس رکن اسمبلی مامن خان کو ہریانہ پولیس نے بھیجا نوٹس، وزیر داخلہ انل وج نے لگایا یہ بڑا الزام
Nuh Violence: ہریانہ کے وزیرداخلہ اوروزیرصحت انل وج نے نوح تشدد سے متعلق فیروزپور جھرکا کے کانگریس رکن اسمبلی انجینئر مامن خان پرسنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ انل وج نے کہا کہ ابھی تک کوئی پوچھ گچھ میں یہ سامنے آیا ہے کہ یہ سارا کام کانگریس نے کیا ہے۔
Amazon senior manager murdered in Delhi: دہلی بھجن پورہ میں ایمیزون کے سینئر منیجر کا قتل، 5 بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا
36 سالہ ہرپریت گل بھجن پورہ کی گلی نمبر 1 میں رہتے تھے۔ وہ اپنی اسپلنڈر بائیک پر جارہےتھے کہ بدمعاشوں نے ان پر حملہ کردیا۔ حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔
INDIA Alliance Meeting Schedule: انڈیا اتحاد نے ممبئی میٹنگ کا شیڈول کیا جاری، جانیں کب کیا ہوگا؟
شیڈول کے مطابق 31 اگست جمعرات کو آل انڈیا اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے رہنما ممبئی پہنچیں گے اور 6 سے 6:30 بجے تک مہمانوں کا استقبال کیا جائے گا۔
India-China Border Tension: اسد الدین اویسی نے اکسائی چن پر کہا، ‘بھارت بزدل اور کمزور نہیں ہو سکتا، ہمارے وزیر اعظم چین کا نام تک نہیں لیتے’
پی ایم مودی کو نشانہ بناتے ہوئے اویسی نے کہا کہ ہمارے پاس ایسے وزیر اعظم ہیں جو چین کا نام تک نہیں لیتے۔ اویسی نے مودی حکومت پر پارلیمنٹ میں چین کے معاملات پر بحث نہ کرنے کا بھی الزام لگایا۔
India-China Border Tension: لداخ میں ایک انچ زمین بھی نہیں گئی، یہ جھوٹ ہے، چین پر بولیں پی ایم -راہل گاندھی
چین نے 28 اگست کو اپنے معیاری نقشے کا 2023 ایڈیشن جاری کیا ہے۔ اس میں بھارتی ریاستوں اروناچل پردیش اور اکسائی چن کو اپنا علاقہ بتایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ تائیوان اور بحیرہ جنوبی چین پر دعووں سمیت دیگر علاقوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
Weather Today: دہلی کو آج ملے گی گرمی سے کچھ راحت، چلیں گی تیز ہوائیں، جانیں کیسا رہے گا موسم کا مزاج
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بدھ اور جمعرات کو ہوا بھی صاف رہے گی۔ دہلی میں آنے والے دنوں میں آسمان ابر آلود رہ سکتا ہے۔ آئی ایم ڈی کی پیشن گوئی کے مطابق، یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک دہلی میں ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
Petrol and Diesel Prices : جانیں کن شہروں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے اور کن شہروں میں قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے؟
چار میٹروز میں سے دہلی، کولکتہ اور ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ اس کے ساتھ ہی چنئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔
LPG Cylinder Price: ایل پی جی سیلنڈر کی قیمت کم ہونے پر تیجسوی یادو کا بیان،کہا دو میٹنگ میں دوسو کم ،سب فائنل ہونے پر
تیجسوی یادو نے نے کہا ’انڈیا ’لوگوں کا فخر ہے، ’انڈیا’ کی مقبولیت اور عوامی مفاد کے مسائل سے خوفزدہ ہو کر 9 سال تک عوام کو لوٹنے والی مودی حکومت نے گھریلو گیس سلنڈروں کی قیمت میں کمی کی ہے وہ پیٹرول، ڈیزل اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں بھی کم کریں گے
Jewar Airport: نوئیڈا میں بن رہا ہے بھارت کا سب سے بڑا بین الاقوامی ہوائی اڈہ، 55 فیصد کام مکمل، 7 ہزار مزدور جڑے، پہلی بار دستیاب ہوں گی یہ سہولیات
ٹاٹا پروجیکٹس کے ایگزیکٹو نائب صدر روی شنکر چندر شیکرن نے کہا کہ "یہ پروجیکٹ 30 سالوں میں 4 مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا اور اس پر کل 29 ہزار 650 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔ اس ہوائی اڈے پر کل 5 رن وے بنائے جائیں گے اور ہر سال 7 کروڑ مسافر آنے اور جا سکیں گے۔